مرد جیسی مخلص محبت عورت کبھی نہیں کر سکتی
روح کی تعلق داری میں دل نہیں بھرا کرتے
حسرتیں کہاں پوری ہوتی ہیں دل کی
کسی کا کاش کسی کا اگر دہ ہی جاتا ہے
Ufff ak to barish jan nhi chor rhi 🙃🙃🙃
رکھتا ہے کون یاد گزری رفاقتیں
..
کچھ باتوں پر کچھ انسانوں کو کبھی معاف نہیں کیا جا سکتا، پھر چاہے آہ لگے یا بددعا۔
زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی، میں فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نہیں گزروں گی.
زندگی گزر ہی جاتی ہے.
Barish💦💦💦
کاش ہم گزرے ہوئے وقتوں میں واپس جا کر خود کےلیے کیے گئے فیصلوں پر خود کو زور دار تھپڑ مار سکتے
🖤
Zalzala.. Allah pak hm pr rham furmye. Ameen
good morning
good morning
کُچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری...
کُچھ چہرے بھی پُوری غزل ہوا کرتے ہیں...
Imran khan ❤
تاریک دیاروں میں اجالے کا پتہ ہیں
ہم لوگ محبت ہیں مروت کی ادا ہیں🖤
جُدا میری منزل جُدا تیری راہیں
ملے گی نہ اب تیری میری نگاہیں
Rim jim evening kashmir💦💦💦
وہ میری پہلی محبت وہ میری پہلی شکست!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain