Damadam.pk
Irfan.kashmiri's posts | Damadam

Irfan.kashmiri's posts:

Irfan.kashmiri
 

اس ایک شخص میں تھیں دلربائیاں کیا کیا
ہزار لوگ ملیں گے مگر کہاں وہ شخص 🖤

Irfan.kashmiri
 

اے سکون ریز شخص۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیسے بھی کرو مگر میرے روبرو آؤ میری اس ڈھیر اُداسی کا بس تم ہی حل ہو۔۔۔۔

Irfan.kashmiri
 

Happy rainy day 💦💦💦

Irfan.kashmiri
 

Good evening

Irfan.kashmiri
 

Thandi thandi hawaain😍😍😍

Irfan.kashmiri
 

یہ جو لڑکياں ہوتی ہيں ناں
يہ لپ اسٹک کے ايک ہی رنگ کے دس الگ الگ شيڈس پہچان ليتی ہيں۔۔
اور تمہيں لگتا ہے تمہارے بدلتے رنگ نہيں پہچانیں گی

Irfan.kashmiri
 

.q2 pakistan

Irfan.kashmiri
 

نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم، نہ حکایتیں نہ شکایتیں...
ترے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے

Irfan.kashmiri
 

میں تمہیں یاد رکھوں گا
میں تمہیں عمر بھر یاد رکھوں گا اس لیے نہیں کہ تُم سے اک تعلق تھا جو نہیں رہا ، یا تم سے میری کئی یادیں وابستہ ہیں یا اس لیے کہ تم سے محبت تھی مجھے
بلکہ اس لیے کہ یہ میرے بس میں ہے ہی نہیں کہ تمہیں بھلا پاؤں ، ذہن سے کسی طرح تمہارے خیال کو کھرچ کر نکال پھینکوں یہ میرے اختیار سے باہر ہے
اور اس بات کا اتنا یقین مجھے اس لئے ہے کہ میں یہ سب کُچھ آزما چکا ہوں اور ہر بار بری طرح سے ناکام ہوا ہوں
مجھے ہر گھڑی ہر دن ہر حال میں تم یاد رہتی ہو ۔!

Irfan.kashmiri
 

Kashmir❤❤❤

آزاد کشمیر ۔۔۔
شدید موسمی حالات بادلوں کی گُھن گرج اور روئے زمین پر قیمتی جڑی بوٹی گُھچی کی اس طرح پیدوار کس نے کم ہی دیکھی ہو گی۔۔۔
کہا جاتا ہے یہ شفائی بُوٹی جو گھچی کے نام سے مشہور ہے 
تازہ فرش کو نچوڑ کر جو رس پانی نکال کر آنکھوں میں ڈالا جائے تو بینائی لوٹ آتی ہے 
برحال ماہرین طب ہی بہتر رہنمائی دے سکتے ہیں
I  : آزاد کشمیر ۔۔۔ شدید موسمی حالات بادلوں کی گُھن گرج اور روئے زمین پر قیمتی - 
Irfan.kashmiri
 

لگتا ہے یہ بھی کوئی بدعا ہے، میں ہر پل اُسے یاد کروں اور وہ مجھے عید پر بھی یاد نہ کرے۔

عید کے دن ملکہ حس گنگا چوٹی بیس کیمپ میں سیاحوں کی رش ❤🔥❤
I  : عید کے دن ملکہ حس گنگا چوٹی بیس کیمپ میں سیاحوں کی رش ❤🔥❤ - 
Kashmir
I  : Kashmir janat nazeer❤ - 
Irfan.kashmiri
 

لیلتُہ القدر مبارک ۔۔
اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں ۔۔الله پاک سب پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے آمین ۔۔

Irfan.kashmiri
 

❤️❤️❤️کچھ یادیں ہماری یاد رکھنا❤❤❤
❤ کچھ باتیں ہماری یاد رکھنا🍁🥀
🌺 عمر بھر ہم ساتھ رہیں یا نہ رہیں🍁
💕💞ہم ساتھ رہے تھے کبھی بس وہ پل یاد رکھنا

ایک بچپن ہزاروں یادیں۔
I  : ایک بچپن ہزاروں یادیں۔ - 
Irfan.kashmiri
 

تُو اگر ! رتّی برَابَر بھی مُسیّر ہُو مُجھے ،
میں تُجھے ! تیری ، تَوَقُّع سے زیَادہ چاہُوں !

Mera shair..💚
I  : Mera shair..💚 - 
Irfan.kashmiri
 

دل کو تیری ہی تمنا ، دل کو ہے تجھ سے ہی پیار
چاہے تو آئے نہ آئے ، ہم کریں گے انتظار۔۔!!