کہ جن کو چاہ ہوتی ہے وہ خود ہی قید رہتے ہیں🖤
ﮨﺮ ﺁﺑﻠﮯ ﭘﮧ ﺩﺭﺝ ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻞِ ﺯﻧﺪﮔﯽ
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﺍﺫﯾﺘﯿﮟ !!!! 🥀
Alhumdullliah boht acha roza guzr rha he. Allah sbko roza rkhna naseeb kare Ameen.
لش پش نہ ویکھ وے اڑیا, ویکھ نہ سُندر مُکھڑے...
ہر مُکھڑے دے اندر دل اے, تے ہر دل اندر دُکھڑے..
ابھی تو یہ لوگ میرے ہونے سے بے خبر ہیں
میں مر گیا تو یہ سارے "اک" بار! رو پڑیں گے
کسی کے ہو کے بھی تم بچھڑنے کا غم کرو گے؟
یہ ہاتھ جوڑے ہیں! بس کرو یار! رو پڑیں گے
وہ رہائی کب چاہتے ہیں جو اسیر ہوں محبتوں کے۔۔۔۔۔۔
مہک رہی ہے فضا، زلفِ یار کی صُورت
ہوا ہے گرمئ خُوشبو سے اِس طرح سرمست
ابھی ابھی کوئی گزرا ہے ، گل بدن گویا
کہیں قریب سے ، گیسو بدوش ، غنچہ بدست
فیض احمد فیض
subah bukhair.
ٹوٹ چکے ہو تو پھر دل لگی کیسی
جا تم کو بھی جہاں میں کوئی ہم سا نہ ملے
خواہشیں ہو گی ہزاروں دل میں تمہارے۔۔۔
اب یہی تک تھا سفر اپنا وہاں فجر تو ہوگی...,,
شبِ انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی
کبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بُجھا دیا
کبھی چاند اُس نے کہا مجھے کبھی آسماں سے گرا دیا
کبھی نفرتوں سے ملا سکون کبھی چاہتوں نے رُلا دیا
کچھ لوگ ہم سے محبت کرکے ہماری آنکھوں میں اُداسی اور طویل انتظار چھوڑ جاتے ہیں۔
Lahore Qulander in sha Allah💚💚💚
کچھ لوگ ہم سے محبت کرکے ہماری آنکھوں میں اُداسی اور طویل انتظار چھوڑ جاتے ہیں۔
ہجر کے ماروں کی تقدیر بھی کیا ہوتی ہے
دیکھ سکتے ہیں مگر بات نہیں ہو پاتی
ان کناروں سے کبھی پوچھو جدائی کیا ہے
عمر بھر جن کی ملاقات نہیں ہو پاتی
ہر آزمائش کے پیچھے اتنا بڑا صلہ ہوتا ہے کہ
اگر تم جان لو تو کبھی شکوہ نہ کرو ❤️
کچھ محبتیں بہت خاموشی سےنبھائی جاتی ہیں ان محبتوں میں قسمیں نہیں کھائی جاتی وعدے نہیں کیےجاتے۔
اور نہ ہی رابطوں کی محتاج ہوتی ہیں!ل، یہ تو اتنی خاموش ہوتی ہیں کہ سامنے موجود شخص بھی اس بات سے بے خبر ہوتا ہے۔
کہ اس سے کتنی محبت کی گئی ہے اور کتنا چاہا گیا ہے۔
ان محبتوں کا رازدان صرف اللہ کو بنایا جاتا ہے!!
صحنِ ہجراں میں تیری یاد کے جگنو چمکیں
دشتِ امکاں میں تیری شکل سی آ بنتی ہے!!
آنکھ سے خون بہے،جسم جلے،راکھ اُڑے
اب تیرے عشق میں اتنی تو سزا بنتی ہے !!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain