کبھی شب معراج، کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے رب ،بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے۔۔!!
شب برات 15شعبان کی رات...
سب مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو..
ایک ہی سوال سات سُو بار دہرایا گیا...
میرے مِحبوب مانگو کیا مانگتے ہو.؟
ایک ہی جواب آیا...
" میری اُمت کی مغفرت "
اے رب کائنات شب برات کے صدقے ہمارے تمام مرحومین کی مغفرت فرما اور ان کے گناہ کبیر صغیر معاف فرما ساتھ ہی جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا کریں آمین یا رب العلمین
اللّه اس مبارک رات میں ہمارے تمام گناہ اور غلطیاں معاف فرمائے۔۔!!
آمین یارب العالمین
Lahore Qalandr 💚💪
اسے کیسے میں لکهوں گا میں
میں بےبس ہوں
کہاں سے لفظ وہ لاؤں
جو دل کا حال کہہ پائیں
میں ایسے لفظ ڈهونڈوں گا
جنہیں لکهوں تو کاغذ پر دئیے سے جگمگا اٹهیں
جنہیں سوچوں تو ذہن و دل کا ہر گوشہ مہک جائے
جنہیں ہونٹوں پہ لاؤں تو " دُعــا " کے
پهول کهل جائیں
کہیں سے لفظ مل جائیں
دهنک اوڑهے ہوئے
کچهہ لفظ مجهہ کو ڈهونڈنے ہوں گے
کہ جن سے نظم لکهنی ہے
اسے سب کچهہ بتانا ہے
مجهے کتنی محبت ہے مجهے کتنی عقیدت ہے
مجهے کتنی ضرورت ہے...
محبتیں جتلائی نہیں جاتیں جو جتلا دی جائے پھر وہ محبت تو نہیں ہوتی___احسان ہوا کرتا ہے اور احسانوں کے بدلے اتار دیئے جائیں تو پھر کوئی امید نہیں رکھنی چاہیے___
محبت جتنی گہری ہو اتنی خاموش ہوتی ہے دریا کی طرح ساتھ ساتھ بہتی ہے ___نہ کوئی شکوہ نہ شکایت نہ کوئی لب پر گلہ رکھتی ہے___
زخم پر اوڑھ کے مرہم کا لبادہ رکھا
ہم نے فریاد کے عنوان کو سادہ رکھا
شدّت ِعشق کوکیا روئیں کہ ہم نے دل میں
درد ِدنیا بھی ضرورت سے زیادہ رکھا۔
g00d morning.
پَل بھر کو مِل کے اجْرِ شِناسائی دے گیا
اِک شخص، ایک عُمر کی تنہائی دے گیا
آیا تھا شوقِ چارہ گری میں کوئی، مگر
کُچھ اور دِل کے زخْم کو گہرائی دے گیا
Barish kidr kidr ho rhiiiiii heeee....?
Rim jim💦💦💦💕💕💕
King ya Zalmi?🤔
ہم غزل کہیں بھی تو کس پر!
ہم پر تہمت کوئی ایک تو نہیں۔۔
Islambd fns 👎
Lahore Qulander💪💪💪
وہ شخص اب میرے احباب میں نہیں شامل
میری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوٸی
تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا
کسی کو چھوڑنا پڑ جاۓ تو مرے نہ کوٸی۔۔۔
وحشتِ جاں! مِری حسرت کے یوں ریشے نہ اُدھیڑ
یوں مِرے خوابوں کی لاشوں میں سے رستہ نہ بناَ
زندگی! دیکھ تِرے دیدہ تمَسخر کی قسم
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشا نہ بنا
اِک جنوں بے معنی ، اک یقین لا حاصل
کیا ملا ہمیں محسن اُس کی آرزو کر کے
Barish 💦💦💦
Good evening ❤
ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسے
اتنی جگہ کہاں ہے دلِ داغدار میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain