Irha_Malik : نه کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے - 22 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Irha_Malik : ہم وہ سارے کام پہلے کر لینا چاہتے ہیں جو ہمارے نفس کو پسند ہیں اور وہ سارے... MORE▼کام زندگی کے آخری حصے کے لیے چھوڑدیتے ہیں جو الله کو پسند ہیں۔💔 آب حیات - 23 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Irha_Malik : *اور تم جانتے بھی ھو کہ بدبختی کیا ھے*؟💔 کہ تم ساری زندگی نیک اعمال کرتے... MORE▼رھو ،اور تمھیں اس کا ثواب نہ ملے!! جانتے ھو کیوں؟؟؟ کیوں کہ تم نے لوگوں کے حقوق بہت مارے ھوں گے،نا انصافیاں کی ھوں گی،لوگوں پہ گھٹیا الزام لگائے ھوں گے۔۔۔۔ *یہ ھے بدبختی کہ ساری عبادتیں کر کے بھی تم اللہ سے خالی ھاتھ ملو۔تم محروم رھو* ۔💔💔💔 •┈•❀•🍃🌼🌼🍃•❀•┈• - 23 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT