اللہ ضائع توکچھ بھی نہیں کرتا، نہ کوئی دعا نہ کوئی نیکی اور نہ ہی آپ کی کوئی پکار ضائع جاتی ہے۔ اللہ کے ہاں ہر چیز کی قدر ہے ہر وہ عمل جو اس کے لیے ہو۔ ہر وہ آنسو، ہر وہ آہ جو صرف اس کی یاد میں نکلے ۔ وہ اسے یاد رکھتا ہے۔ اور بہترین وقت پہ بہترین بدلے سے نواز دیتا ہے۔۔۔۔
🌹🌹🌹 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم *وہ لمحات بہت قیمتی ہوتے ہیں ۔۔۔۔ جب آپ خالق دو جہاں کے سامنے ۔۔۔۔۔ سر جھکائے اسکی بڑائی بیان کرتے ہیں.۔۔۔۔۔۔ الله ہم سب کو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے،۔۔۔۔ اللہ رب العزت ہماری ہر دعا قبول فرمائے۔۔۔۔۔۔ اور دین و دنیا میں سرخرو کرے۔ سدا خوش و آباد رھیں. اے پاک پروردگار اپنی خاص رحمت اور فضل سے ہمیں اور ہمارے اہل خانہ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھ اور کشادہ بابرکت رزق حلال عطا فرما. خوشیاں اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرما* *آمین یارب العالمین* *