ھاے اس دور میں اب کس پہ بھروسہ کیجیے
کل میرے سائے کے دامن سے بھی خنجرنکلا
رسم الفت کا ابکس سے تقاضا کرے کوٸی
مر گٸ ہیے محبت چلو اب جنازہ پڑھے کوٸی
رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہے جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کا جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے۔🖤🖤🖤
"اور پھر آہ بھری __ اشک بہے، شعر کہے.🍀🌸
اور پھر رقص کیا، دھول اڑی، خاک ہوئے"!❤✌
_______💕💯جو زمانے بھر کا اصول تھا..
وہ اصول تو نے نبھا دیا...
یہ رسم ٹھہری ہے معتبر...
مجھے بھول جانے کا شکریہ۔۔۔۔!
وہ رویا تو ضرور ہوگا خالی کاغذ دیکھ کر۔
زندگی کیسی بیت رھی ھے؟ پوچھا تھا سوال اس نے۔
گلہ تھا تمھارا کہ چائے نہیں پلائی..
اب کی بار آو تو سہی
پورے شہر کو چائے میں ڈبو رکھا ہے
زندگی ایسا بیاباں ہے کہ جس کے موسم
صرف ایک شخص کے آنے سے سہانے ہو جائیں
جو زمانے بھر کا اصول تھا..
وہ اصول تو نے نبھا دیا...
یہ رسم ٹھہری ہے معتبر...
مجھے بھول جانے کا شکریہ۔۔۔۔!
حیات کی جھکی سی گردن میں بقا رھنے دو تعلق کی
جہاں نظروں کو اٹھایا زمانہ نظروں سے گر جائے گا
*تیرا ہاتھ ہاتھ میں ہو اگر تو سفر ہی اصل حیات ہے*
*میرے ہر قدم پر ہیں منزلیں تیرا پیار اگر میرے ساتھ ہے*
💞
گرمی حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں
ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں
شمع جس آگ میں جلتی ہے نمائش کے لیے
ہم اسی آگ میں گمنام سے جل جاتے ہیں
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ
جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں
لڑکیوں کی زندگی کا حسین سفر !!!
بیٹی چائے ☕پلا دو ۔۔۔😘😘
بہن چائے ☕پلا دو ،اچھی بہن نہیں ہو کیا ؟؟🙇🙏🙏
بیگم چائے ☕پلا دو ۔۔۔۔😍
بہو چائے ☕ پلا دو ... 🙄
امی چائے ☕پلا دو ۔۔۔،🙂
مرحومہ چائے بہت اچھی بناتی تھیں !!!!😢😢
آج کچھ ہلکا پھلکا محسوس ہو رہا سر مجھے
اتار پھینکیں وہ لوگ جو سر چڑھا رکھے تھے😡💔
تُو تَو وہ تھا کہ جو راہوں سے پلٹ آتا تھا
وہ تو میں تھا کہ جسے روگ ملے، سوگ ملے
تُو نے دیکھی نہیں اے شخص ابھی دَربدری
کیسے کہتا ہے؟ تجھے جوگ ملے! سوگ ملے!
یہ مرا بخت مجھے تُو نہ ملا، سکھ نہ ملا
تیری قسمت کہ تجھے لوگ ملے، سوگ ملے
ضبط کا خرچ
ضبط کو سوچ کر خرچ کرتی ہوں میں
ہر کسی پر نہیں
ہر جگہ پر نہیں
اس لیے میری آنکھیں کبھی خشک ہوتی نہیں
ایسا لگتا ہے ہر بات پر
جیسے رونے کو تیار بیٹھی ہوں میں
دوستوں سے کی ہوئی دل کی باتوں پہ بھی
دکھ بھری دوسروں کی کہانی پہ بھی
یوں
کہ میں ضبط کو خرچ کرنا نہیں چاہتی
چھوٹی موٹی کسی بات پر
ہاں مگر
بڑے واقعے جب ہوئے
یہاں تک کہ جب جب میری روح کے جنازے اٹھے
تب بھی کسی نے مری آنکھ میں ایک آنسو بھی نہیں دیکھا
تو کوئی یہ سوچتا ہے اگر
کہ اس نے مجھے اپنے غم میں رلا کر
کوی بڑا معرکہ سر کر لیا ہے
تو پاگل ہے وہ
ہرچند کہ حالات موافق نہیں ، پھر بھی
دل تیری طرفداری میں سفاک وہی ہے
.....................................................
تھے خاک راہ بھی ہم اور قہر طوفاں بھی
سہا تو کیا نہ سہا ___ اور کیا تو کیا نہ کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ جـــو دل کــو قبـــول ہــوتــے ہیــں۔😍
بِنــا میــک اپ کــے بھــی پھــول ہــوتــے ہــیں😘😍
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دِکھاوا ہے دنیا داری ہے 🖤 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain