” روکا تھا نہ ، مت کرو کسی سے
بـےانتہا محبت 🔥😢:____:“
” اےدل اب تڑپتے ہو اور کہتے
ہو, نیند نہیں آتی:___:😭♥👌 “
خواہشوں کی نمو سے ڈرتے ہیں
اور دلِ فتنہ خو سے ڈرتے ہیں
وہ ہمارے سکوت سے خائف
اور ہم گفتگو سے ڈرتے ہیں
🌹ﷴﷺ❣️🌹ﷴﷺ❣️🌹ﷴﷺ❣️🕌❤
🌻ﷴﷺ❣️🌻ﷴﷺ❣️🌻ﷴﷺ❣️🕌❤
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے :
'' ہر روز صبح سویرے دو فرشتے زمین پر اترتے ہیں ان میں سے ایک اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہے کہ اے اللہ جو تیری راہ میں خرچ کرے اسے مزید رزق عطا فرما اور دوسرا یہ دعا کرتا ہے کہ اے اللہ جو تیری راہ میں خرچ نہ کرے اس کے مال کو تباہ و برباد کر دے
''. (صیح البخاری : 1442)
🌹ﷴﷺ❣️🌹ﷴﷺ❣️🌹ﷴﷺ❣️🕌❤
🌻ﷴﷺ❣️🌻ﷴﷺ❣️🌻ﷴﷺ❣️🕌❤🌹ﷴﷺ❣️🌹ﷴﷺ❣️🌹ﷴﷺ❣️🕌❤
🌻ﷴﷺ❣️🌻ﷴﷺ❣️🌻ﷴﷺ❣️🕌❤
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے :
'' ہر روز صبح سویرے دو فرشتے زمین پر اترتے ہیں ان میں سے ایک اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہے کہ اے اللہ جو تیری راہ میں خرچ کرے اسے مزید رزق عطا فرما اور دوسرا یہ دعا کرتا ہے کہ اے اللہ جو تیری راہ میں خرچ نہ کرے اس کے مال کو تباہ و برباد کر دے
''. (صیح الب
پلک پلک پہ سجا لوں بڑی عقیدت سے
تری گلی کی اگرمجھ کو دھول مل جاۓ
نبی کی سیرتِ اطہر سے زیست کو اپنی
گزارنے کا سنہرا اصول مل جاۓ
💓 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
ملنگ جے بندے آ۔ مرشد
نہ کج کئ دا نہ کج سنی دا🖤
*جلا🔥 دیا خود کو یار کی محبت❤ میں موم🕯 کی طرح*
💔😭
*اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی وفا کو سلام🤝🏻*
❣❣"وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں
"غالب"
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر"❣❣
انگلیاں ٹوٹ گئی پتھر تراشتے تراشتے
جب صورت یار بنی
میرا تےہاسا ای نکل گیا🤣😂😆
اے کی چوھا جیا بن گیا😆
میرا شمار ان میں ہے جہاں میرے نچوڑے ہوئے کپڑوں کو بھی پھر نچوڑا جاتا ہے
میری طرف کھورا دیکھ کہ 😕😒😐🤣🤣
آج کل بیٹیاں👸 بھی بیٹوں سے کم نہیں ہیں
مجال ہے گھر کا کوئی کام کر لیں🙄😒🤨🤪😂🤣😁🤭
مجھے تو ایسا لڑکا چاہیئے🤗
جو ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر کہے😁
جانو💓
یہ سارا پیزا تم کھا لو 😋
میں گھر جا کر ٹینڈے کھا لوں گا
Just for fun 😁
... سُفنے چٹے پہَر نَئیں مُکدے
عِشقا ـــ!!! تِرے قہَر نَئیں مُکدے ...
... ناں ڈَنگن ، تے وَکھری گَل اے
سَپاں وِچوں ــــــ زہَر نَئیں مُکدے ...۔۔
اُس کو بھی پارسائی کا اپنا خمار ہے
مجھ کو بھی یہ غرور کہ اچھا نہیں ہوں میں!!
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
❤️ 🙂 🍂
جہاں سے جی نہ لگے تم وہیں بچھڑ جانا
مگر خدا کے لیے بے وفائی مت کرنا💔
یہ جو خود پہ دیئے تھے تجھے اختیار ہم نے
کبھی کی ہیں کسی نے تم پر نوازشیـــں ایسی.۔۔؟
اے شخص تیری جستجو ..سے
بیزار نہیں ھُوں ، تھک گیا ھُوں
#جون ایلیاء
💕عشق ہونا بهی لازمی ہے شاعری لکهنے کے لئے..!!
✍🏻 !!..قلم ہی لکهتی تو ہر دفتر کا بابو "غالب"ہوتا..!!❣
گزشتہ عہد گزرنے میں ہی نہیں آتا
یہ حادثہ بھی لکھو معجزوں کےخانے میں
جو رَد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے
وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain