مسلسل اہمیت کے باوجود اگر
رشتے بےقدرے اور بدمزاج رہیں
تب رہنے کی بہترین جگہ حُدود ہے
خزاں میں صرف پتے گرتے ہیں
نظروں سے گرنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا
وہ ایک شخص، جو کم کم میسر ہے ہم کو
آرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جائے
اسے کہنا ملاقات ادھوری تھی وہ
اسے کہنا کہ کبھی آ کر دوبارہ مل جائے
🦋🤍🥀
میرے جھکنے کے کیوں ہیں منتظر__ !!
آپ مبتلا ایک لا حاصل ارماں میں ہیں !
میں خود کو ٹھوکر مار کر گزر جاؤں
آپ میری جان کس گماں میں ہیں___ !
______°🌺🍀🌹🥀°
میں چاہنے والوں کو مُخاطب نہیں کرتی
اور ترکِ تعلق کی میں وضاحت نہیں کرتی
میں اپنی جفاؤں پہ نادم نہیں ھوتی
میں اپنی وفاؤں کی تجارت نہیں کرتی
خوشبو کسی تشہیر کی مُحتاج نہیں ہوتی
سچی ہوں مگر اپنی وکالت نہیں کرتی
🥀💗💯
وہ خیال تھا کوئی دھنک نما
یا کوئی عکس تھا میرے روبرو
جو مجھے ہر طرف سے تم لگے
وہ تم ہی تھے یا کوئی ہو بہو
💖💖
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِسکو
وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا
رُوبرُو عِشق ہو اور عِشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دِل کےخسارے کو کہاں دیکھے گا
کون ہوتا ہے اب منظورِ نظر؟
کس کے لیے احتیاط کرتے ہو؟
کون رہتا ہے اب اندرون دل؟
ہم سے جو اجتناب کرتے ہو
یہاں پر ہر کوئی کرتا ہے حمایت تیری
کیا ہو جو حشر میں خدا میرا وفادار نکلے
میں چاہتی ہوں تمہیں میرے علاوہ محبت ہو
اور جس سے ہو وہ تم سے بھی بڑا اداکار نکلے
ہماری آنکھیں تیرے چہرے سے ہوئیں روشن
تیرے خیال سے خواب و خیال پاک ہوئے
ہم ایسے لوگ بہت خوش نصیب کہلائے
ہم ایسے لوگ تیری آرزو میں خاک ہوئے
🌼❤️💞
ہم نے دنیا کو بڑی ___ دور تک دیکھا ہے
غم سے لیکر _____ سرور تک دیکھا ہے
کوئی نہ ملا _____ زمانے میں مخلص
عاجزی سے لیکر ___ غرور تک دیکھا ہے
اِک آہ بھری ، کُچھ اَشک بہے ، اور شعر کہے
پِھر رَقص کِیا ، کُچھ دُهول اُڑی اور خاک ہوئے
💔🥀کچھ یادیں صرف یادیں ہی رہ جاتی ہیں
tmhe b ksi ny chuna lgaya ya abii bchy hwy ho🤭😅😁
tm who ho na hr lrki pe jiska dil aa jata hai
😅😄😁
kya mila DD join kr k🤔🙄
Assalam o Alaikum
kya hal hai weli awam🙈😄
وہی رسمی سا اک جملہ
میری مجبوریاں سمجھو
🙁💔🥀
Hmm wese tm q jaag rhy tm to single ho😳😛🙈😂
مطلبی زمانہ ہے
نفرتوں کا قہر ہے
یہ دنیا دکھاتی تو شہد ہے
مگر پلاتی زہر ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain