Damadam.pk
Ishaqkhan-007's posts | Damadam

Ishaqkhan-007's posts:

Ishaqkhan-007
 

کون کون ویلنٹائن دے کے خلاف ہے

Ishaqkhan-007
 

سب دامادم والا دوست کس ہے سب بہن بھائی نماز پڑھ

Ishaqkhan-007
 

ویلنٹائن دے
وہ دن ہے جب لڑکیاں جنازہ نکالتی ہے
اپنے باپ بھائی کی عزت کا

Ishaqkhan-007
 

اکثر جن کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے
ان کے زخم بھی کافی گہرے ہوتے ہیں
Ishaq khan

Ishaqkhan-007
 

کل اللہ اتنا تیز بارش کرریں کہ یہ ولیناٹن ختم ہو جایا

Ishaqkhan-007
 

Good afternoon to all friends and enjoy the sweet day have a nice

Ishaqkhan-007
 

جو بھی میری پوسٹ پر لیک اور کمنٹ نہیں کرتا اللہ ان سب کا پیٹ خراب کریں

Ishaqkhan-007
 

فروری ۱۴ بے خیا کا دن ہے ان سے اپنا اپ کو مخفوظ رکھا

Ishaqkhan-007
 

خدا کریں ۱۴فروری کو ہر بہن کا عزت اور ابرو مخفظ رہا امین

Ishaqkhan-007
 

Good morning to All Friends and enjoy the sweet day have a nice صبح بخیر

Ishaqkhan-007
 

Good night to All Friends and enjoy the sweet dreams

Ishaqkhan-007
 

جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی
اسے کیا مٹائیں گی گردشیں زمانے کی
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

تیرے آنے بھی سج سکتا ہے گھر کا آنگن
یہ ضروری تو نہیں جاند اتارا جائے
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

تھوڑا سا بدزبان ہوں میں اتفاق سے
اب کیاکروں پٹھان ہوں میں اتفاق سے
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

با ہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے
یا وہ جیت جاتے ہیں یا کچھ سکھ جاتے ہیں
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

وہ آۓ تو کرلینا گلے شکوے سارے
ابھی سےارادہ نہ کرو بھول جاؤگے
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

دیکھو کوئی وعدہ نہ کرو بھول جاؤگے
آسے یاد زیادہ نہ کرو بھول جاؤگے
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

اس نے مجھے دراصل کبھی چاہا ہی نہیں تھا
خود کو دے کر یہ بھی دھوکا دیکھ لیا ہے
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

دل کی قمیت تو محبت کے سوا کجھ نہ تھی
جو بھی ملے صورت کے خریدار ملے
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

آج کہیں چھپ جانے کا دل کررہاہے
اجازت ہو تو آپ کے دل میں چھپ جاؤں
اسحاق خان