سب دامادم والا دوست کس ہے میرا طرف سے سب دوستوں کو خوبصورت سلام مجھے یقین اپ سب خیریت سے ہوںگے
سب دمادم والا دوستوں کس ہے اللہ اپ سب دوستوں پر اپنا خصوصی رحمت عنایت فرمائے
Good afternoon to all friends and enjoy
Good buy to All Friends
اللہ اپ سب دوستوں کو خوش رکھے
تمام دمادم والا سب خوش رہو اور میرا طرف سے خوبصورت سلام سب دوستوں کو
تمام دمادم والا صبح بخیر
Good morning to All Friends and enjoy the sweet day have a nice
دمادم کے سب دوستوں کو میرا طرف سے جمعہ مبارک ھوں
تم سب کس ھوں اللہ اپ سب دوستوں خوش رکھے اور آباد رکھے
Good morning to All Friends and enjoy the sweet day have a nice and beautiful day
Good night to All Friends and enjoy the sweet dreams
شب خیر
تم سے عشق کیا کوئی حوس نہیں
محبت تھی میری کوئی تماش نہیں
اسحاق خان
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی
لوگ مر جاتے ہے قرداد نبھائے نبھائے
اسحاق خان
Good evening to all friends
جو بھی ویلنٹائن دے کا حمایت کرتے ہیں میری طرف سے ان پر بے شمار لعنت لعنت لعنت
میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے
عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں
Ishaq khan
ہر دوست تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا
اسحاق خان
وہ بے وفا ناتھا یونھی بدنام ھوگیا
ہزاروں چاہنے والے تھے آسے کس کس سے وفا کرنا
Ishaq khan
اس کی یاد اس طرح میرے دل میں لپٹی ہے
جسے کس پھول میں کسی تتلی کو نیند آجائے
اسحاق خان
نفرتوں کے بازار میں رہنے کا بھی اپنا مزہ ہے
لوگ رلانا نہیں چھوڑتے ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے
اسحاق خان
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain