Damadam.pk
Ishaqkhan-007's posts | Damadam

Ishaqkhan-007's posts:

Ishaqkhan-007
 

اس نے پوچھا کہ پیار ہے کتنا
میں نے شہراگ میں دانت گاڑدیے
Ishaq khan

Ishaqkhan-007
 

نماز ٹائم سب نماز ادا کروں مہربانی کرکے

Ishaqkhan-007
 

I love my wife
میں اپنی بیوی سے اتنا پیار کرتا ھوں جس کا اندازہ نا ممکن ہیں

Ishaqkhan-007
 

زمانے نے جس کے نام سے بدنام کیا یارو
آنکھوں نے اسے جی بھر کے دیکھا تک نہیں
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنبھال کررکھنا
کوئی وقت ہوگاہم یاد تو آیںگے پر لوٹ کر نہیں
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

چھوٹ کیوں تو سب کجھ ہے میرے پاس
اور سچ کیوں تو اک تیرے ہوا کجھ بھی حاص نہیں
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں
تیری دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

دشوار ہے ہر کام آسان ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

خوشی کہا ں ہم کو غم چاہتے ہیں
خوشی آسے دے مولا جسے ہم چاہتے ہیں
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

Good afternoon to all friends سب دوستوں خوش رہو

Ishaqkhan-007
 

فقط میتے دل سے اتر جائے گا
بچھڑنا مبارک بچھڑ جایے گا
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

آج کا اہم سوال
محبت کہاں سے شروع ہوتی ہے
۱ دوستی
۲ مزاق
۳ آنکھوں
۴ جھوٹ
جواب ضروری ہے

Ishaqkhan-007
 

ہم نے نکلتے دیکھے ہیں میں جنازے ارمانون کے
ہم نے کھل عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

بات تیری سنی نہیں میں نے
دھیان میرا تیرے لبوں پہ تھا
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن
پھر گلستان میں کسی گل سے محبت کرنا
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

دمادم والا تمام دوست کیس ہے سب دوستوں کو میرا طرف سلام سب دوست خوش رہو اور آباد رہو اور اتوار کا دن سے مزہ لوہ

Ishaqkhan-007
 

نقاب کیا چپاۓگا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیر دیتی ہے
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

Enjoy the sunday to all friends

Ishaqkhan-007
 

Good morning to All Friends and enjoy the sweet day have a nice
صبح بخیر

Ishaqkhan-007
 

۱۸ کو میرا سالگرہ ہے