Damadam.pk
Ishaqkhan-007's posts | Damadam

Ishaqkhan-007's posts:

Ishaqkhan-007
 

Oyee

Ishaqkhan-007
 

ہم تھے تم تھے کچھ جذبات بھی تو تھے
ارے چھوڑوا کچھ نہیں الفاظ ہی تو تھے
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

کاش روح کی جگہ تم ہوتے میرے جسم میں
جب تم چھوڑ کے جاتے تو ہم مر تو جاتے
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

کاش میں بادشاہ ہوتا نظامے محبت بنادینا
دو دلوں کو توڑ دینے والے کو سزاۓ موت سنا دیتا
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

مجھے سے کس نے بھی نہیں پوچھا کہ اپ اتنا دن تم کہا تھے
اپ سب عجیب قسم کے دوست ہے اس وجہ سے میرا دوستی پر اعتبار نہیں ہے

Ishaqkhan-007
 

اسلام علیکم
تمام دمادم والا دوست کس ہے میرا طرف سے خوبصورت سلام سب دوستوں کو

Ishaqkhan-007
 

سب دمادم والا دوست نماز پڑھنا

Ishaqkhan-007
 

یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

بجھڑ کر مجھ سے تجھے جینااچھا لگتاہے
جا خوش رہ مجھے تیرا خوشی رہنا اچھا لگتاہے
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے جناب
لاجواب موتی کناروں پہ نہیں ملا کرتے
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

یہ جھوٹ ہے کہ محبت کس کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہوجاتے ہیں محبت حاصل حاصل کرتے
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

عجیب سی حالت ہے تیرے جانے کے بعد
مجھے بھوک نہیں لگتی کجھ کھانے کے بعد
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

محبت کیا ہے اہل علم جانیں
ہمیں عادت تمہاری ہوگئ ہے
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

تو ملے یا نہ ملے قسمت کی بات ہے مگر
سکوں بہت ملتا ہے تجھے اپنا سوج کر
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

اخترم کرنا تربیت ہوتی ہیں کمزوری نہیں
اور معذرت کرنا حسین اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

چہرے اجنیی ہوجائیں تو کوئی بات نہیں محسن
لہج اجنبیی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

تلاش وفا سے کیوں خود کو اذیت دیتے ہو اے دل
اب مان بھی جاؤکے دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہوتا
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

وہ گلاس لےآساقی جس پر یار کے ہونٹوں کے نشان ہوں
محبت کی قسم شراب تو کیاہم تو زہر پینے کو بھی تیار ہیں
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم
تہماری قسم میری جان بہت خاص ہو تم
اسحاق خان

Ishaqkhan-007
 

کوئی خفا ہوگیا کوئی جدا ہوگیا
نہ جانے زندگی میں ہم سے کیا گناہ ھوگیا
اسحاق خان