کرنے کو بہت کجھ تھا مگر طے یہیں پایا
ہم اہل محبت ہیں محبت ہی کری گے
اسحاق خان
کیوں ڈرسے بندکرتی ہو آنکھیں
یقین کرو کوئی چومنے سے نہیں مرتا
اسحاق خان
کہاں تلاش کروگے تم میرے جسیا شخص
جو تم سے جدا بھی رہے اور تم سے پیار بھی کرے
اسحاق خان
عشق ویران کرنے آیا تھا
ہم نے خیران کرکے بھیجاہے
اسحاق خان
دل میں کوئی غم نہیں باتوں میں کوئی دم نہیں
یہ دمادم ہے نوجوان کا یہاں کوئی کسی سے کم نہیں
اسحاق خان
زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے
انسان خود نہیں مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ہے
اسحاق خان
Good morning to All Friends and enjoy the sweet day
دمادم والا سب خوش رہو اور میرا طرف سے جعمہ مبارک ھوں اللہ کرا یہ جمعہ مبارک سب دوستوں کے لیے خوشیوں لایا امین
دیکھالو میں کیا کمال کر گیا ہوں
زند ہ بھی اور انتقال کر گی ہوں
Good night to All Friends and enjoy the sweet dreams
شب خیر دا اللہ پامان
یہ جھوٹ ہے کہ محبت کس کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہوجاتے ہیں محبت حاصل حاصل کرتے
اسحاق خان
عجیب سی حالت ہے تیرے جانے کے بعد
مجھے بھوک نہیں لگتی کجھ کھانے کے بعد
اسحاق خان
محبت کیا ہے اہل علم جانیں
ہمیں عادت تمہاری ہوگئ ہے
اسحاق خان
ہیلو سب کس ہے
تو ملے یا نہ ملے قسمت کی بات ہے مگر
سکوں بہت ملتا ہے تجھے اپنا سوج کر
اسحاق خان
اخترم کرنا تربیت ہوتی ہیں کمزوری نہیں
اور معذرت کرنا حسین احلاق ہوتاہے ذلت نہیں
اسحاق خان
Good afternoon to all friends
رح محبوب پر کوئی ایسی غزل لکھ اے دل
جب بھی جس کو بھی ستاؤں وہ تیری دیر کو ترسے
اسحاق خان
سب دامادم والا دوست کس ہے میرا طرف سے خوبصورت سلام سب دوستوں کو
اللہ اپ سب دوستوں کو خوش رکھے اور آباد رکھے
Good morning to All Friends and enjoy the raning day
صبح بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain