Good afternoon
Good morning to All Friends and enjoy the sweet day have nice
اسلام علیکم
مجھے خوبصورت دل چاہیے
اج میرا سالگرہ ہے بہت کم دوستوں نے مبارکباد دیے کیا سب دوست بے وفا ہے
Good evening my dear friends
وہ خاصر ہو جایا جو مجھے لیک کرتا ھے
ہزاروں سالوں کی یہ بوڑھی دنیا
کھا گیا نوجوان کیسے کیسے
مجھے میرے الٹے کام تب یاد آتے ہیں
جب کوئی کہتا ہے کہ اپ بہت اچھی ہیں
اسحاق خان
یہ سنگ دلوں کی دنیاہے یہاں سنبھل کر جلنا
یہاں پلکوں پہ بٹھایا جاتاہے نظروں سے گرانے کے لیے
اسحاق خان
Good afternoon to all dear friends
جس جس کا بھی اج سالگرہ ہے میرا طرف سے مبارکباد
شوق سے توڑو دل میرے مجھے کیا حیران کروگے
تم ہی اس میں ہو اپنا ہی گھر ویران کرگے
اسحاق خان
میرا طرف سے 🎂🎂🥤🥃🍸🍷🍺🍻🍵☕🍽🥧🍰🥡🍠🍝🍜🍦🍣🍤🍧🍭🍬🍮🍪🥟🍡🧀🍕🥘🍳🍘🌮🥐🥗🥣🍿🍔🍖🥪🍲🥩🍱🥚🍟🍅🍓🍒🍊🍇🍎🥥🍊🍋🍉🍌🍍
ان سب کا میں شکر گزار ھوں جس نے میرا سالگرہ مبارکباد دیے
اللہ اپ سب دوستوں کو خوش رکھے اور آباد رکھے اللہ اپ سب دوستوں کو صحت اور لمبی نیک زندگی عطا فرمائیں ۔ امین
آج میرا سالگرہ ہے
کیا میں دمادم جھوڑ دو یا نہیں
Good morning to All Friends
صبح بخیر
میں ہمشیہ کے لیے دمادم چھوڑنے والا ھوں
Good night
شب خیر
جو جو مجھے سے ناراض ہے میں ان سب سے معافی جاہتا ھوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain