آزما کر دیکھ لیا ہم نے دنیا والوں کو
کوئی بے وفا تھا کوئی مطلب کا یار
اسحاق خان
کبھی آنسو کبھی سجدے کبھی ہاتھوں کا آٹھ جانا
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے
اسحاق خان
ہم چرچا بہت سنا تھا تیری سخاوت کا
کیا معلوم تھا تم درد بھی دل کھول کر دیتے ہو
اسحاق خان
تیری یاد جب آتی ہے تو اسے روکتے نہیں ہم
کیونکہ جو بعیر دستک کے آتے ہیں اپنے ہی ہوتے ہیں
اسحاق خان
آسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
آسکی گفتگو مجھے شفا لگتی تھی
اسحاق خان
ہمارے فطرت میں نہیں ان لڑکیاں سےدوستی رکھنا
جنہیں ہر ایک کے ساتھ دوستی کا شوق ہو
اسحاق خان
تکیہ پر آنسو بہانے سے حالات نہیں بدلتے معلے پر
آنسو بہاؤ پریشانیاں بہہ جائیں گی
اسحاق خان
میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا عم تلاش کر تے ہیں
دے کر مجھ کو داد اپنے بجھڑوں کو یاد کرتے ہیں
اسحاق خان
26 kon mare happy birthday hun
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا
درد کا خد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
اسحاق خان
اے اللہ اس دنیا میں ایک اور کمال کردے
یا عشق کو آسان کردے یا خودکشی حلال کردے
میرا یہ دعا ھے اللہ اپ سب دوستوں کو صحت اور لمبی زندگی اور خوش عطا فرمائے
Good morning to All Friends and enjoy the sweet day have a nice
اج کا سوال
دمادم میں بے وفا لوگ کتنے ہے اور وفاداری لوگ کتنے ہے
جواب لازمی ہے
Good night to All Friends and enjoy the sweet dreams
I LOVE YOU
I miss you
کوئی ایسا تعویز دو کہ میں چالاک ہو جاؤں
بہت نقصان دیتی ہے مجھے یہ سادگی میری
اسحاق خان
نقاب کیا چپاۓگا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیر دیتی ہے
اسحاق خان
پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن
پھر گلستان میں کسی گل سے محبت کرنا
اسحاق خان
تم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانون کے
ہم نے کھل عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو
اسحاق خان
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain