یہ سنگ دلوں کی دنیا ہے یہاں سنبھل کر جلنا
یہاں پلکوں پہ بٹھایا جاتاہے نظروں سے گرانے کے لیے
اسحاق خان
شوق سے توڑ دل میرے مجھے کیا حیران کروگے
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کروگے
اسحاق خان
اس نے اج آنکھوں ہی آنکھوں میں پوچھا کون ہو تم
میں نے بھی دل میں کہ دیا تیری ماں کا داماد ہوں
اسحاق خان
اگر روک جائے میری دھڑکن تو اسے موت مت سمجھنا
کئ بار ایسا ہوا ہے تجھے یاد یاد کرتے کرتے
اسحاق خان
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں
اسحاق خان
بجھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتاہے
جھاں خوش رہو مجھے تیرا خوشی رہنا اچھا لگتاہے
اسحاق خان
ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے جناب
لاجواب مورتی کناروں پہ نہیں ملا کرتے
اسحاق خان
یہ چھوٹ ہے کہ محبت کس کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہوجاتے ہیں محبت حاصل حاصل کرتے
اسحاق خان
عجیب سی حالت ہے تیرے جانے کے بعد
مجھے بھوک نہیں لگتی کجھ کھانے کے بعد
اسحاق خان
محبت کیا ہے اہل علم جانیں
ہمیں عادت تمہارے ھوں گئ ھے
اسحاق خان
تو ملے یا نہ ملے قسمت کی بات ہے مگر
سکوں بہت ملتا ہے تجھے اپنا سوج کر
اسحاق خان
رح محبوب پر کوئی ایسی غزل لکھ اے دل
جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیدار کو ترسے
اسحاق خان
Good morning to All Friends and enjoy the sweet day have a nice
صبح بخیر
Good Night to all friends
اک اہم خبر
سابق وزیراعظم میاں مخمد نواز شریف اب بھی اس جھان میں زندہ ہے
جو بھی اکیلا ہے وہ میرا ساتھ خواب رویا دل خلکا کریں
اج کا سوال
دمادم والوں میں کیا رشتہ ہیں
۱ دوستی
۲ پیار
۳ بہن بھائی
سب جوڑے جوڑے ہے صرف ایک میں بد قسمت ہوں کہ میں اکیلا ہوں اتنا بھی کوئی میرا نہیں ہے اے اللہ یا سارے جوڑے جد جد کر دے کہ سب میری جسا سنگل ھوں جایا
Good night to All Friends and enjoy the sweet dreams
ایک اہم سوال
ہم سب دمادم والوں میں کیا رشتہ ہیں سب جواب دو؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain