Damadam.pk
Ishaqkhan_12's posts | Damadam

Ishaqkhan_12's posts:

I  : Nice photo - 
I  : یہ میرا دوکان کا تصویر ہے - 
Ishaqkhan_12
 

نماز ٹائم ہے سب دوستوں نماز پڑھنا

Ishaqkhan_12
 

اخترم کرنا تربیت ہوتی ہیں کمزوری نہیں
اور معذرت کرنا حسین اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں
اسحاق خان

Ishaqkhan_12
 

چہرے اجنبی ہوجائیں تو کوئی بات نہیں محسن
لہج اجنبی ہوں تو تو بڑی تکلیف دیتے ہیں
اسحاق خان

Ishaqkhan_12
 

تلاش وفا سے کیوں خود کو اذیت دیتے ہو اے دل
اب مان بھی جاؤکے دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہوتا
اسحاق خان

Ishaqkhan_12
 

وہ گلاس لےا ساقی جس پت یار کے ہونٹوں کے نشان ہوں
محبت کی قسم شراب تو کیا ہم تو زہر پینے کو بھی تیار ہیں
اسحاق خان

Ishaqkhan_12
 

میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم
تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم
اسحاق خان

Ishaqkhan_12
 

کوئی خفا ہوگیا کوئی جدا ہوگیا
نہ جانے زندگی میں ہم سے کیا گناہ ھوگیا
اسحاق خان

Ishaqkhan_12
 

ہم سب دمادم والوں میں کیا رشتہ ہیں سب جواب دو

Ishaqkhan_12
 

Good afternoon

Ishaqkhan_12
 

Follow to follows

I  : Beautiful photos - 
I  : Funny time - 
Ishaqkhan_12
 

کرنے کو بہت کجھ تھا مگر طے یہیں پایا
ہم اہل محبت ہیں محبت ہی کری گے
اسحاق خان

Ishaqkhan_12
 

کیوں ڈرسے بند کرتی ہو آنکھیں
یقین کرو کوئی چومنے سے نہیں مرتا
اسحاق خان

Ishaqkhan_12
 

کہاں تلاش کروگے تم میرے جیسا شخص
جو تم سے جدا بھی رہے اور تم سے پیار بھی کرے
اسحاق خان

Ishaqkhan_12
 

عشق ویران کرنے آیا تھا
ہم نے خیران کرکے بھیجا ہے
اسحاق خان

Ishaqkhan_12
 

دل میں کوئی غم نہیں باتوں میں کوئی دم نہیں
یہ دمادم ہے نوجوان کا یہاں کوئی کسی سے کم نہیں
اسحاق خان

Ishaqkhan_12
 

زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے
انسان خود نہیں مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ہے
اسحاق خان