Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

وے میں تیرے پِچھے یارا اِینی پاگل آں
❤️👀🖤
کہ پاگل وی کوئی اینا پاگل ہونا نئی♡

Ishq-Zadi
 

رفتہ رفتہ وه ہم سے اتنے اِمپریس ہوگئے 🙊
پہلے جسٹ فرینڈ 😊
پھر بیسٹ فرینڈ🙈
اور پھر انفرینڈ ہوگئے😒

Ishq-Zadi
 

کیوں اداس بیٹھے ہوں🧐
آؤ تمہیں تمہارے جانو کے خلاف پٹیاں پڑھاؤں😐😂🙄🙈🤣🤣🤣🤣

Ishq-Zadi
 

*بہت____بد لحاظ، بہت_____بدتمیز ہوں میں...!*
*لیکن سمجھنے والوں کو بہت عزیز ہوں میں...!🥀🌚*

Ishq-Zadi
 

ہر چند، نظر نے جھیلے ہیں، ہر بار سنہرے گھاؤ بھی...
ہم آج بھی دھوکا کھا لیں گے، تم بھیس بدل کر آؤ بھی...😓

Ishq-Zadi
 

#تیرے بعد #راس نہ آیا مجھے کوئی اور #رنگ__
تیرے بعد میں نے #رات کی #سیاہی #اوڑھلی__
Gd night.

Ishq-Zadi
 

کبھی چاند بَن کر کسی رات میں
کبھی آ نظر کسی بات میں،،
کبھی ساتھ ساتھ یُوں ہم چلیں
ترا ہاتھ ہو میرے ہاتھ میں..❤
میں کسی کی بات بھی جب کروں
تیری بات ہو میری بات میں
اُسے ڈُھونڈتی ہوں میں رات دِن
وہ جو گُم ہُوا میری ذات میں..!!🍂
شب بخیر زندگی❣

Ishq-Zadi
 

❤بڑی مشکل سے سیکھا ہے خوش رہنا
سنا ہے یہ بات اسے پریشان کرتی ہے !❤

Ishq-Zadi
 

ہــر ایــک شخــص چلے گـــا ہماری راہوں پر.-----❤
ہم محبت میں وہ مثالیں چھوڑ جائیں گے---------❤️
#

Ishq-Zadi
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک,,!!💕
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,💕
#

Ishq-Zadi
 

.💯❤ *ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں آداب محبت* 🔥🌹
. 🌹 *تم کہو تو تم سے عشق دوبارہ کر لیں.... 🙈😍
.

Ishq-Zadi
 

. تُمـــہارا #شُمـــار ہوتــا ہے اُن #نایاب ـ لوگوں میــں❤
.جن کے #ہونے ســــے #جہاں اور بھـــی #حســیں لگتــا ہے ..

Ishq-Zadi
 

. 🌹👑❤🥀 🔸👑👑🔸👑👑🔸 🥀❤👑🌹
. ❤🥰 لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم 🔥🌹
. 👑😍 مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے

Ishq-Zadi
 

.🥰🔥🌹❤ 🔸👑👑🔸👑👑🔸 ❤🌹🔥🥰
. ❤ کبھی سوچا بھی ہے تم نے کہ ایک مغرور سی لڑکی
. 😍 کیوں تیرے ہر حکم کی تکمیل کرتی ہے ؟؟

Ishq-Zadi
 

: کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤

Ishq-Zadi
 

ایک دن ہم سب اپنے پیارے نبی مُحمد
صلی اللہ علیہ وسلم سے جنت میں ملیں گے۔

انشاءاللہ

Ishq-Zadi
 

❤️ پتہ ہے اصل خوشی کیا ہے؟
جب کوئی خواہش دل میں ہو اور اچانک سے قبول ہو جائے, بہت لاڈ آتا ہے اس وقت اپنے الله پہ❤️

Ishq-Zadi
 

افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا۔۔
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا ۔۔
اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی۔۔
صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا۔۔
🌹🌹🌹

Ishq-Zadi
 

جنؓ کا نانا نبیﷺ
جنؓ کا بابا علیؓ
اُس حُسین ابنِ حیدرؓ پہ لاکھوں سلام
ﷺﷺﷺ

Ishq-Zadi
 

✨ملے گی جنت پیئے گا کوثر اسی کو محشر میں چین ہوگا!!!
نبیﷺ محبت کریں گے اس سے کہ جس کے دل میں "حسینؓ" ہوگا..