میری طرح ذرا بھی تماشا کیئے بغیر
رو کر دکھاؤ آنکھ کو گیلا کیئے بغیر
عشق زادی
بچوں سی طبیعت ہے ہم اہل محبت کی
ضد کرنا، مچل جانا، پھر خود سے ہی سنبھل جانا
وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پائی عادتیں
اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے..
ایک مدت سے تم نہیں میرے
ایک مدت سے میں تمہاری ہوں۔۔💛
"خالص کیجیے" بےشک نفرت ہی کیجیے..!!!
تم فلاسفر ہو تو بھاڑ میں جاؤ..😏
میری بونگیوں کا اپنا معیار ہے..🙊😂😂
طویل یہ کہ بدل گئے ہو💔
مختصر یہ کہ فٹے منہ تمہارے...🙆♂️🙊
ﻓﺮﺷﺘﮯ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺎﻧﺪﮬﻮﮞ ﺳﮯ؟ ؟
ﺟﻮ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ؟؟
اتنے بھی محترم نہیں ہیں أپ..
عاجزی میری تربیت میں ہے..😇❤️
A
مجھے دنیا سے کیا مطلب...😒
میں آپ اپنی دنیا ہوں..😇
دمادم پہ کوئی ایسا آپشن ہونا چاہیے
کہ بندہ #سائلنٹ میمبرز کا کان پکڑ کر کہے........📣
اے وی پڑھ😒
اے وی پڑھ😌😌
اے وی پڑھ😜😜😜
تے کمنٹ وی کر___🙄🙄
😂😂
اماں: یہ میرا بیٹا ہے
بابا: یہ میرا بیٹا ہے
لے بیٹا: آیت کا ہوں یار
😅😅😅
میرے دل کا موسم ہے بدلا ہوا سا
میری آنکھوں سے آج بارش ہے جاری
جس نے ابھى تک
پاں پاں والا #باجا نہیں لیا😒
اس کا یوم #آزادى سے کوئی #تعلق نہیں😏
میرے پاس #باجا ہے کوئی Asla# تو نہیں 😕
تمہارے کان میں بجا دوں کوئی مسئلہ تو نہیں 😁
😂
یہ لو سب لوگ ایک ایک📯📯📢 باجہ.😂
پھر نہ کہنا 14 اگست کے لیے لے کر نہیں دیے
اور خبردار دما دم پہ شور نہیں کرنا🤨
باہر جا کر بجانا😜😂
میرے آنسو میرے اندر ہی گرے
رونےسے جی اور بوجھل ہو گیا
تجھے میں بھول تو جاتى
مگر یہ سوچ کر جاناں
کہیں سانسیں نہ رک جائیں
تجھے میں یاد رکھتی ھوں !
نہیں معلوم ایسا کیوں
بظاہر تو تعلق سرسری سا ہے
مگر پھر بھی یہ لگتا ھے
اگر میں کرنا چاھوں بھی
تو ایسا کر نہیں سکتی
تجھے میں بھول تو جاؤں
مگر دل کے دریچے میں
اداسی بھر نہیں سکتی
میں تنہا جی تو لوں شاید
پر تنہا مر نہیں سکتی !!!!
محبت "دل" کا "سجدہ" ہے جو ہے "توحید" پر قائم
نظر کے "شرک" والوں سے محبت "روٹھ" جاتی ہے
میرا ملنا کوئی مشکل نہیں هے
تو جب چاہے مجهے زنجیر کر لے
کوئی جادو نہیں چلتا هے مجھ پر
محبت سے مجھے تسخیر کر لے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain