Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

یہ عشق نہیں زاٸقہ الموت ہے پیارے...!!!
میں تو اسے چکھ بھی چکا مر بھی چکا...!!!🙃

Ishq-Zadi
 

Aaj to wo log bhi online list me hyn jinki id forever banned hogai thi.a1 aur new id bana kr aey hyn kuch log..a1 Aqalmand k liye eshara hi kafi hy.o1

Ishq-Zadi
 

کرتا ہوگا زمانہ بھی گردش تیرے گرد
مگر میں اور ہوں، میری حدیں اور ہیں🔥🍁

Ishq-Zadi
 

اتنے بےجان سہارے تو نہیں ہوتے ناں
درد دریا کے کنارے تو نہیں ہوتے ناں۔۔۔
رنجشیں ہجر کا معیار گھٹا دیتی ہیں
روٹھ جانے سے گزارے تو نہیں ہوتے ناں۔۔۔
راس رہتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو
وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے ناں۔۔۔
ہونٹ سینے سے کہاں بات چھپی رہتی ہے
بند آنکھوں سے اشارے تو نہیں ہوتے ناں۔۔۔
ہجر تو اور محبت کو بڑھا دیتا ہے
اب محبت میں خسارے تو نہیں ہوتے ناں۔۔۔
اک شخص ہی ہوتا ہے متاعِ دل و جاں
دل میں اب لوگ سارے تو نہیں ہوتے ناں۔۔۔

Ishq-Zadi
 

وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پائی عادتیں
اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے..

Ishq-Zadi
 

ہائے وہ شخص جس کی خوبیِ گُفتار سے
عشق اُردو سے ہوا اور شاعری اچھی لگی۔۔ 💕

Ishq-Zadi
 

میرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چن لیں
سرورق یہ بھی لکھنا مجھے مات ہوگئی تھی

Ishq-Zadi
 

مجھے سانس سانس گراں لگے، یہ وجود وہم و گماں لگے
میں تلاش خود کو کروں کہاں، میری ذات خواب و خیال ہے.🖤🖤

Ishq-Zadi
 

پڑھاپے کی دلچسپ بات
آپ کی آنکھیں وقت کے ساتھ ساتھ کمزور ہونے لگتی ہیں لیکن لوگوں کو دیکھ کر پہچانے کی صلاحیت تیز ہونے لگتی ہے ♥️🔥

Ishq-Zadi
 

اب بے وجہ بے سبب
دن کو رات نہیں کرتی
فرصت ملے بھی تو
کسی سے بات نہیں کرتی
اعتبار، خلوص وفا
کے دعوے داروں کو
سپرد سب کر دیتی ہوں،
اپنی ذات نہیں کرتی
لہجہ نرم رکھ کے ملتی ہوں،
اجزی کے ساتھ
مگر ہر فرد پر ضائع،
سب جزبات نہیں کرتی
تذلیل محبت ہے
بے حسوں سے محبت کرنا
پتھروں پر عیاں اپنے،
احساسات نہیں کرتی
ہار جاتی ہوں اب سب سے ہی جان بوجھ کر
میں کسی کے نصیب میں،
مات نہیں کرتی🍁🥀
#

Ishq-Zadi
 

میں تو معاشرے کی عام سی لڑکی ہوں
ماحول کے مطابق ڈھل سی جاتی ہوں
لہجوں کے مطابق بدل سی جاتی ہوں
آنسوں کے ساتھ بہ سی جاتی ہوں
تکلیف ہو راہوں میں سنبھل سی جاتی ہوں
چلتے ہوئے راہ میں گر سی جاتی ہوں
کبھی کبھار بھٹک سی جاتی ہوں
کانچ کے ساتھ ٹوٹ سی جاتی یوں
پھولوں کے ساتھ کھل سی جاتی ہوں
خوشبو کے ساتھ مہک سی جاتی ہوں
خوابوں کی طرح بکھر سی جاتی ہوں
رویوں کے مطابق لہجہ بدل لیتی ہوں
کہ پھر میں تو ایک لڑکی ہی عام سی ہوں🥀🍁
#

Ishq-Zadi
 

میں تم پر زندگی یوں وار جاؤں
میں تم سے جیت کر بھی ہار جاؤں 🍁🥀
#

Ishq-Zadi
 

عین ممکن ہے ہم جنت میں بھی نہ مل سکیں 🌚
یہاں ذات کا مسئلہ ہے_____ وہاں درجات کا🍂

Ishq-Zadi
 

تیرے چہرے کی دراڑیں تو میاں کچھ بھی نہیں
یہ چاہ کے کھیل تو پورے انسان نگل جاتے ہیں💔🖤

Ishq-Zadi
 

اس جہاں میں نہیں تو پھر کسی اور میں سہی
میرا دل کہتا ہے کہ تم میرے ہو جاؤ گے

Ishq-Zadi
 

بیدردی بالما تجھ کو میرا من یاد کرتا ھے
برستا ھے جو آنکھوں سے وہ ساون یاد کرتا ھے
💙عشق زادی 💙 ___________🌾🍁

Ishq-Zadi
 

طبعیت میں اپنی اِک گہرا راز ھے
سِوائے میرے مجھے کوئی نہیں جانتا.

Ishq-Zadi
 

میری طرح ذرا بھی تماشا کیئے بغیر
رو کر دکھاؤ آنکھ کو گیلا کیئے بغیر
عشق زادی

Ishq-Zadi
 

بچوں سی طبیعت ہے ہم اہل محبت کی
ضد کرنا، مچل جانا، پھر خود سے ہی سنبھل جانا

Ishq-Zadi
 

وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پائی عادتیں
اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے..