وہ ایسا ہی تھا اک پل میں آسمانوں کی سیر کروانے والا اور دوسرے ہی پل پیروں سے زمین کھینچ لینے والا۔ کبھی پرواہ اتنی کہ راہ میں اک کنکر بھی نہ چبھنے دینا اور کبھی لاپرواہی اتنی کہ تپتی دھوپ میں تنہا چھوڑ جانا۔ اس سے محبت کرنا آسان نہیں تھا اس کا مزاج دھوپ چھاؤں جیسا تھا۔۔
بڑے اسرار پوشیدہ ہیں اس تنہا پسندی میں ۔۔🔥 یہ مت سمجھو کے دیوانے جہاں دیدہ نہیں ہوتے ۔۔🙂 تعجب کیا اقبال اگر دُنیا مجھ سے ناخوش ہے ۔۔🥀 بہت سے لوگ دُنیا میں پسندیدہ نہیں ہوتے ۔۔۔۔!🔥 ❤🥀 ❤🥀