کیا بہت ضروری ہے۔۔۔؟؟
خواب پوش آنکھوں میں
آنسوؤں کا بھر جانا۔۔؟؟
حسرتوں کے ساحل پر
تتلیوں کا مر جانا۔۔؟؟
حبس کی ہواؤں میں
خوشبوؤں کا ڈر جانا۔۔؟؟
دل کے گرم صحرا میں،،
حشر ہی بپَا ہونا۔۔؟؟
درد لَا دوا ہونا۔۔؟؟
کیا بہت ضروری ہے
اب تیرا جدا ہونا ـــــــــــ؟؟؟
دل کو سانس بھی___ نہیں ملتی
عشق بھی ایسی تکلیف ہے اگرچہ
وہ کم سخن ، وہ کج ادا ، وہ بے وفا، اچھا لگا
جب بھی ملا روٹھا ہوا جب بھی ملا اچھا لگا
وہ ظلم پہ مائل بہت ، وہ جبر کا قائل بہت
اسکا ستم ، ہر ایک ستم، مجھ کو سدا اچھا لگا
تم پیار کے قابل نہیں، تم پیار کے لائق نہیں
اس نے کہا، ہم سے کہا، ہم نے سنا، اچھا لگا
تم ہی تو میری جان ہو، مان ہو ، ایمان ہو
اس نے لکھا، ہم کو لکھا، ہم نے پڑھا ، اچھا لگا
میں اتنی سانولی کیسے بھاؤں گی تجھے
زمانہ پاگل ہے گورے رنگ کے پیچھے
Insan ki اصلی "photo" wo hoti hy📸
Jeisy wo دیکھتے hi "delete" kr dy🙂💔
وہ شخص کیا عجیب تھا کہ جس کی ذات پر
جب اعتبار بڑھ گیا تو اختیار گھٹ گیا۔۔!!
🖤🔥🥀
تجھـے لکھوں میں،دھــڑکن دل کـی،
یـا تجھ کو ابـر کـی، رِم جِھـم لکھوں
کبھی کہہ دوں، تجھـے میں جـاں اپنی،
کبھی تجھ کو، میں اپنـا محـرم لکھوں
ستـاروں کـی، عجـب جھلمــل کبھی،
پلکـــوں کـی تجھـــے، شبنــــم لکھوں
کبھـی لکھ دوں تجھــے، ہـر درد اپنــا،
کبھی تجھـے، ہر زخـم کا مـرہم لکھوں...🥰🥰🥰🥰
🇺🇸 :He is my husband 💞🌸
🇵🇰: yeh hai kalu ky Abba 🙂🙌
😂😼
مختصر سا قیام ہے اور بس!!🥀
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے .💔🥺
حکم تیرا ہے تو تعمیل کیے دیتے ہیں
زندگی ہجر میں تحلیل کیے دیتے ہیں
تو میری وصل کی خواہش پہ بگڑتا کیوں ہے
وہ راستہ ہی تبدیل کیے دیتے ہیں
ہم جو ہنستے ہوئے اچھے نہیں لگتے تجھکو
حکم کر آنکھ ابھی جھیل کیے دیتے ہیں
اُداسی میں تیرا ہونا ضروری تھا کبھی
اب فقط چائے کا کپ کافی ہے مجھے!
موسم بدل رہا ہے
لنڈے دا چکر لا آؤ
فیر تواڈے ناپ دا نئیں ملنا کُجھ۔🤨😝
چار پانچ دفعہ کا ذکر ہے 🤭😁😜
ایک کیڑا تھا🤯
اس نے گڑ کا ٹکڑادیکھا وہ اسے کھانے ہی لگا تھا
😳 اچانک اس کو ایک کیڑی نظر آئی😍😍
اس نے گڑکو دفع مارااور کیڑی کے پیچھے چل دیا 🙈🥰😍
مورل آف دی سٹوری 🙂
گڑ نالوں عشق میٹھا😂😂😁😜
چاول سے برف بنانے کا طریقہ🙈🙆🏻♀️🤭
سب سے پہلے آپ نے
چاول کو انگریزی میں لکھنا ہے Rice 🍚
اور پھر Rice کا R مٹا دینا ہے
Rice - R = ice
لیجیے تیار ہے برف عرف ice
*عقلمند تو بچپن سے ہوں پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا۔۔*🤩😁
😜🙈
امی ڈرتی ہیں کہ کہیں بیٹا
Love Marriage
نہ کرلے🙄😒
انہیں کیا پتہ بیٹے کو کوئیReply ہی نہیں دیتی😒😐😂🤭🤭🤣
*خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا.---!!!*
*میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا
میں نے جو صبر کا لگایا تھا شجر
اس پہ اب تک ثمر نہیں آئے
جس جگہ اشک گر پڑے ہیں مرے
اس جگہ پر شجر نہیں آئے
میں نے وحشت میں ڈالے منہ پر بال
پھر فرشتے بھی گھر نہیں آئے
"
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو💜
میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو 💜
سبھی موسم ہیں دسترس میں تری
تو نے چاہا تو ہم ہرے رہیں گے
ایک مدت ہوئی ہے تجھ سے ملے
تو تو کہتا تھا رابطے رہیں گے
🖤🥀
"
حقیقی اذیتیں دے کر!!
مصنوعی معافیاں مانگتے ہیں لوگ_!!🌸🖤😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain