سارے غموں کی وفات ہو جائے
اگر میری اُن سے بات ہو جائے🔥🥀
وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا ❤️
جسے ہم اپنا کہیں , عشق کریں ، اور رو پڑیں 🔥
*چوہا 🐭 بلی 😸 سے ڈرتا ہے...😛
*بلی 😸 کتے 🐶 سے ڈرتی ہے... 😛
*کتا 🐶 بھیڑیے 🐺 سے ڈرتا ہے... 😛
*بھیڑیا🐺 ہاتھی 🐘 سے ڈرتا ہے... 😛
*ہاتھی 🐘 آدمی 👨🏻🦱 سے ڈرتا ہے... 😛
*اور آدمی 👨🏻🦱 اپنی بیوی 👩🏻 سے...😛
*اور بیوی 👩🏼 پھر چوہے 🐭 سے... 😛
*دنیا 🌎 واقعی گول ⭕ ہے.
مجھے معلوم نہیں محبت کی تعریف مگر❤️❤✨
تجھے دیکھوں تو دل کو سکوں ملتا ہے❤️❤
سب کا باتوں سے سر کھانے والی لڑکی 💞
اب اپنے سر درد سے پریشان رہتی ہے 💞
اب بہت بولنے والی نادان لڑکی 💞
سمجھدار ہوگی ہے سو خاموش رہتی ہے💞
😍میرے ہمنشیں ______ تیرے دیدہِ نم کی قسم😍
😍میرے دستِ دعا کی طلب بس تیری خوشی ہے😍
اے مالکِ کُن فَیکون! 🍃
سب کی مُشکلیں آسان فرما.!! 😔😔
میں تیرا ذِکر کروں اپنے شعر میں ، یعنی !🌸
فقط دو مصرعوں میں یہ جہاں سمٹ جائے!🌸
جنوری کی پہلی بارش____، ہواؤں کی سنسناہٹ_______، مٹی کی خوشبو__________، کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں، چائے کا کپ___________، میں اور تیری یاد_____..
*•||🦋"سَنو اے جَاناںْ"😍*
*ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ﮨَﻮ..*
*ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ۔۔•"* ♥️
روز آتا ہے میری پوسٹ پر مرشد 😉🙈
پتہ نہیں عشق کرتا ہے یا مرجانا ویلا ہے...🥱🥴😜
مِلا ہے حُسن تو اِس حُسن کی حفاظت کر__
سنبھال کر چل تُجھے سارا جہان دیکھتا ہے__
کنیز ہوں__یا__کوئی شہزادی__ہوں_
جو عشقَ کرتا ہے وہ کب خاندان دیکھتا ہے_ 🍂🥀
اس دشت فریباں میں اک تو ہی نہیں بھٹکا
ہر شخص پہ حاوی ہے طلب عشقِ لا حاصل!
ھم ھیں بــے فیض ادیبوں کے ادھورے مصـــــرے
اور وہ ِمیــــــر, کــے دیوان پہ چھایا ھوا شخص
خود کشی , عشــق .فنا ,قتل یا پھر، ترکــــــــ وفا
کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص.. 🥀🔥
ہمارے واسطے وہ ایک شخص کافی ہے
سواۓ اُس کے جہاں میں سبھی اضافی ہے
تُو میرا عشق ہے اور عشق میں یہ دل تو کیا
تُو میری جان بھی لے لے تجھے معافی ہے
🥀🖤
ڈھونڈ کر لاؤں کوئی تجھ سا کہاں سے آخر...
ایک ہی شخص ہے بس تیرا بدل، یعنی تُو...
غمِ دل ہو، غمِ جاناں کہ غمِ دوراں ہو...
سب مسائل کا میرے ایک ہی حل، یعنی تُو...💓
میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں...
تیرا نقطہ بھی سند ہے، حد ہے...
تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر...
میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے...✨
یہ بھی ممکن ہےکسی روز نہ پہچانوں اسے
وہ جو ہربارنیا بھیس بدل لیتا ہے
بارہا مجھ سے کہا تھا مرے یاروں نے وصی
عشق دریا ہے جو بچوں کو نگل لیتا ہے
سمجھ میں کوئی مثال آئے تو آنے دینا
کہیں سے اُس کا خیال آئے تو آنے دینا
بچھڑنے والے ترے لیے ایک مشورہ ہے
کبھی ہمارا خیال آئے تو آنے دینا
تُو کسی اور کا ہو گا تو بڑا دکھ ہو گا
سو دعا یہ ہے کہ تُو رب کو پیارا ہو جائے....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain