Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺷﯿﺸﮧ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﯿﮟ ،
ﺍﻭﺭ ﻣُﺤﺒﺖ ﺍِﻧﮑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ،
ﺍﻥ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﯿﻠﺘﮯ،
ﯾﮧ قَتلِ ﻋَﻤَﺪ ھے......
ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﻮ
ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﺎﭖ ﭼﮭﻮ ﺟﺎﺋﮯ
ﺗﻮ ﺩُﮬﻨﺪﻻ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ...
شیشہ ٹوٹ جائے تو پھر پہلے جیسا نہیں ہوتا....
ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﺎ ''ﺻِﺮﻑ'' ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ
ﻭﮦ ﺍِﻧﮑﺎ ''ﺑَﺲ" ﮬﻮﺗﺎ ہے_______!
پرہیز کریں کہ کسی شیشے کو چوٹ نہ لگے....
اور کسی کو ازیت نہ دیں۔۔۔!!!❤️

Ishq-Zadi
 

مجھے اچھا نہیں لگتا
کہ تمہیں کوئی دیکھے
کہ تمہیں کوئی چاہے
ہاں مگر .......
مجھے اچھا لگتا ہے
تمہارے سنگ چلنا
چاند کی ٹھنڈی روشنی میں
اپنا اور تمہارا عکس دیکھنا
مجھے اچھا لگتا ہے
تمہارا ہاتھ تھام کر
سمندر کی گیلی ریت پہ چلنا
تمہارے کندھے پہ سر رکھ کر
آنکھیں بند کر کے سکون محسوس کرنا
ہاں سنو مجھے اچھا لگتا ہے 🙂⁦❤️
Ishq-Zadi❤️⁩

Ishq-Zadi
 

"عورت کبھی بے وفا نہیں ہوتی
شرط یہ کے مرد عزت دینے والا ہو✨

Ishq-Zadi
 

وہ تمہیں شہزادی کہہ کر گمراہ کرے گا
لیکن تم شیشہ دیکھتی رہنا🙈🙈
😂😃👻🤭😁😆🤸

Ishq-Zadi
 

🦋✨
نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کرلو
خدا کی قسم دنیا کی فکر سے آزاد ہو جاؤ گے
اور کامیابی تمہارے قدم چومے گی
حضرت علیؓ
🙃💞

Ishq-Zadi
 

🌍💍❤️_______𝙇𝙖𝙗𝙤 𝙥𝙚 𝙗𝙖𝙙 𝙙𝙪𝙖 𝙣𝙞 𝙝𝙤𝙩𝙞😇🤍𝙗𝙪𝙨𝙨 𝙖𝙞𝙠 𝙢𝙖𝙖 𝙝𝙖𝙞 𝙟𝙤 𝙠𝙖𝙗𝙝𝙞 𝙠𝙝𝙖𝙛𝙖 𝙣𝙞 𝙝𝙤𝙩𝙞 ⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙✨♥️🌍🙂❥⏤͟͞
Ishq-Zaadi ❤️

Ishq-Zadi
 

تیرے سنگ تو میں نصرت کی " سارے گاما پادا نیسا ماما چاچا آآآآآآآ " بھی بڑی خوشی سے سنوں گی❤️
😂

Ishq-Zadi
 

جانتے ہو؟؟؟
دُنیا میں سب سے خوبصورت کیا ہے؟؟
یقیناً تُم......
اور تمھارے بعد؟؟؟
یقیناً تُمھاری محبت
اور تمھاری محبت کے بعد دنیا میں کیا خوبصورت ہے؟؟؟
میری دُنیا تو صرف تُم تک ہے
اس کے بعد دُنیا کیسی ہے
کسے فرق پڑتا ہے
کیا فرق پڑتا ہے 🤍

Ishq-Zadi
 

’’عظیم ترین ستائش یہ ہے کہ
آپ قابل محبت ہونے سے زیادہ قابل اعتماد ہیں "🖤🥀
❤️🔥

Ishq-Zadi
 

اسے کہنا ۔ جفت اور طاق کا ہم سے نہیں کوئی واسطہ
ہمیں تو جب بھی لگی ضرب لگی تقسیم ہوئے اور بکھر گئے
عشق زادی🥀

Ishq-Zadi
 

رویے مار دیتے ہیں یہ لہجے مار دیتے ہیں
وہی جو جان سے پیارے ہیں رشتے مار دیتے ہیں
کبھی برسوں گزرنے پر کہیں بھی کچھ نہیں ہوتا
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ لمحے مار دیتے ہیں
مجھے اکثر یہ لگتا ہے کہ جیسے ہوں نہیں ہوں میں
مجھے ہونے نہ ہونے کے یہ خدشے مار دیتے ہیں

Ishq-Zadi
 

وہ سلسلے، وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی
اب زندگی میں ہجر کی وحشت نہیں رہی
ٹُوٹا ھے جب سے اُس کی مسیحائی کا طلسم
دل کو کسی مسیحا کی حاجت نہیں رہی
پھر یوں ہوا کہ کوئی شناسا نہیں رہا
پھر یوں ہوا کہ درد میں شدت نہیں رہی
اب کیا کسی کو چاہیں کہ ہم کو تو ان دنوں
خود اپنے آپ سے بھی محبت نہیں رہی_____

Ishq-Zadi
 

اس واسطے لوگوں کو __سنائی نہیں دیتے
ہم آہ تو بھرتے ہیں _____دہائی نہیں دیتے 😓
کچھ درد ہیں ایسے کہ جو چہرے سے عیاں ہیں
کچھ زخم ہیں ایسے جو_دکھائی نہیں دیتے 💘
یادوں کی ہے اک بزم سجی خانہء دل میں
اس بزم میں غیروں کو __رسائی نہیں دیتے✨
ہم لوگ تعلق میں بہت __صاف ہیں لیکن
ہم لوگ تعلق کی______ صفائی نہیں دیتے😓

Ishq-Zadi
 

اب زندگی کی شیلف میں ڈھونڈا کریں گے لوگ
ارزاں ھوئے ھم اتنے کہ------ نایاب ھو گئے۔۔۔۔🖤

Ishq-Zadi
 

داد پانے کو کون لکھتا ہے؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہم تو لکھتے ہیں کہ شاید تم پڑھو۔۔!!

Ishq-Zadi
 

نہ میری آنکھ ، نہ قلب، نہ جگر میں رہتا ہے__
وہ درد بن کے میرے آدھے سر میں رہتا ہے__🖤

Ishq-Zadi
 

خدا کرے میری الفت میں تم یوں الجھ جاو
میں تم کو دل میں بھی سوچوں تو تم سمجھ جاو
#عشق زادی

Ishq-Zadi
 

بھیک میں دیتے ہیں دو دن کی توجہ مجھ کو
جی نہ چاہے تو مجھے در سے اٹھا دیتے ہیں

Ishq-Zadi
 

اے عِشـق اِدھر آ تُجھے عِشـق سکھاٶں
دربارِ منّ میں بٹھا کر تُجھے بیعت کراٶں
تَھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری عَین پہ آکر
عَین شِین سے آگے تیرے قُل میں سماٶں
تُو جُھوم اُٹھے دیکھ کر دیوانگی میری
آ۔۔۔وَجد کی حالت میں تُجھے رَقص دِکھاٶں🔥

Ishq-Zadi
 

ہم اہل وفا حسن کو رسوا نہیں کرتے،🖤
پردہ بھی اٹھائیں رخ سے تو دیکھا نہیں کرتے۔
کر لیتے ہیں دل اپنا تصوّر سے ہی روشن،
بس جائے جو دل میں پھر چرچا کیا نہیں کرتے
رکھتے ہیں جو اوروں کیلۓ پیار کا جزبہ،
وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے۔
کہتی ہے تو، کہتی رہے مغرور یہ دنیا،
ہم مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے۔
ہم لوگ تو مۓ نوش ہیں، بدنام ہیں ساغر،
پاکیزہ جو ہیں لوگ، وہ کیا کیا نہیں کرتے۔🖤