Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

*ایک بابا جی نے کہا تھا کہ.....!!*
*بیٹا اللہ تمھیں اتنا دے گا کہ تم سے سنبهالا نہیں جائےگا 🌸🩶*
*!!.....آج پتہ چلا ۔۔۔۔۔!!*
*وہ سوئے ہوئے فالورز کی بات کر رھے تھے 🤣🤧😆*

Ishq-Zadi
 

جنکی شادی نہیں ہورہی انکے لئے بہترین وظیفہ لازمی عمل کیجئے گا...
عشق نہ پوچھے زاتاں
تنبوں قناتاں تنبوں قناتاں
یہ گھر میں اونچی آواز میں روزانہ پڑھیں
ان شاء اللہ جلد شادی ہوجائے گی.
مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا.
😍✨😂🤭😂

Ishq-Zadi
 

میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تجھ کو
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے
Ishq-Zadi🔥

Ishq-Zadi
 

*مجھے سبزیاں بہت پسند ہیں*
*خاص طور پر شملہ مرچیں*
*جن کے نیچے پیزا لگا ہو😛😛😜😄*

Ishq-Zadi
 

میں سوچتی تھی کہ محبت سے بڑا کوئی دکھ نہیں
پھر اچانک میرا گوڈا منجی دے پاوے نال وجیا😁🤭😂😂😂😂😆😆😁

Ishq-Zadi
 

*ہر ساس بری نہیں ہوتی* ،
*جیسے* ، ، ، ،
*سویا ساس* ...😂
*چلی ساس* ...😅
*پاستا ساس* ... 😹
*پیزا ساس* ... 🤣
تم لوگ کیا سمجھے کون سی ساس ؟

Ishq-Zadi
 

*میری پوسٹوں کے ساتھ کیوں🧐*
*سوتیلی ماؤں والا سلوک کرتے ہو تم سب 🫣😡😰😂🥲*
like b kia karo

Ishq-Zadi
 

ہر چیز سے دل اٹھ گیا ہے 😔😒
پر مجال ہے موبائل سے دل اٹھ جائے 🙈🙂

Ishq-Zadi
 

*بس دعا ہے🤲*
*کہ زندگی میں وہ شخص ہمیشہ کامیاب ہو*
*جسکا آپ میسج📝 پڑھ رہے ہیں.*
*🤲آمین۔۔۔!! شکریہ... -🤗*
*آج کل کون کسی کے لئے دعا کرتا ہے*
*خود ہی کروانی پڑتی ہے🙏☺️😇🙈🙈😂😂....*

Ishq-Zadi
 

یاداشت اتنی اچھی ہے کہ بالوں میں #پین🖊️ لگا کر سارے گھر میں ڈھونڈتی ہوں🤧

Ishq-Zadi
 

کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ
یونہی بیٹھے بیٹھے😭😭😢
مجھے اچانک خون کی
الٹی آئے😶
مجھے ہسپتال لے جایا جائے😭
مجھے وہاں ایمرجنسی میں داخل کیا جائے😣
اور ساری رات اسی تکلیف میں گزرنے کے بعد😓
جب فجر کی اذان ہو رہی ہو تو ڈاکٹر باہر نکلے اور کہے😢😢
۔
سوری🙏🙏
۔ہم نے بہت کوشش کی😑😑
مگر یہ ڈھیٹ پھر بھی زندہ بچ گی 😝
مجھ سے دکھی پوسٹ کی امید نہ رکھے کوئی😜😜

Ishq-Zadi
 

میں ایسا لڑکا ڈھونڈ رہی ہوں🤔
جو ٹوٹ چکا ہو 💔
جو جینا بھول چکا ہو 😒
جس کی خواہشیں دم توڑ چکی ہوں 😞
میں نے اس کے گردے بیچنے ہیں 🙁🥹

Ishq-Zadi
 

❣️حسرت ھے تُجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں!!!!❤
میں تُجھ سے مخاطب ھوں تیرا حال بھی پوچھوں♥️
تُو اشک ہی بن کے میری آنکھوں میں سما جا!!!!!🥀
میں ائینہ جو دیکھوں تو فقط تیرا عکس ھی دیکھوں. ♥️

Ishq-Zadi
 

نام لیے بغير اپنے پسندیدہ شخص کے بارے میں ایک جملہ کوئی شعر کوئی نظم غزل تحریر کریں۔
میری طرف سے ۔۔۔
اے روح کو مطلوب شخصیت مَیں تُجھے کیسے کہوں
مُجھے تِیری ضَرورت ہے اور بے تحاشہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
“ من پسند شخص کا کوئی متبادل نہیں ہوتا

Ishq-Zadi
 

آپکی Life میں کوئی ایسا ہے
جو صبح اٹھتے ہی آپکو میسج کرے۔۔
مجھے تو jazz والے کرتے ہیں😂😂😂😂😂😂
Alhamdullilah 😎🙌🏻✌🏻

Ishq-Zadi
 

کَوْئی مِلّے تَوْ یُوٌں مِلّے
کـہ وَہ مِلْے تَو سَکٗوںْ مِلّے:)

Ishq-Zadi
 

ﺑﺎﻧﻮ ﻗﺪﺳﯿﮧ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ !
ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮﺩ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺩﮐﮭﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﻣﺮﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﺗﺎ ۔"💔🙂

Ishq-Zadi
 

"یہ جو لوگ کہتے ہیں ناں کہ جس سے محبت ہوئی وہ نہیں ملا ، ایسا پتہ ہے کیوں ہوتا ہے؟؟؟
محبت میں صدق نہ ہو تو محبت نہیں ملتی! ۔" 🙂💔
پیرِ کامل۔ 🖤

Ishq-Zadi
 

جتنے گرے ھوے لوگ ملے ھیں اتنے
گرے ھوے پیسے ملتے تو آج اپنے
دو دو بنگلے ھوتے 🙂🙂

Ishq-Zadi
 

میں وہ قصہ ہوں جسے تم سمجھ نہ پاؤ گے
مجھ سے آنکھیں ملاو پھر میں سُناؤں تجھے🥰