بخشا ھے عجب عشق نے ، یہ حسن ء سماعت
دل نے تیری آواز سنی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کان سے پہلے۔۔؟۔۔۔۔
💤💤💤💤💤
☁☁☁💤☁
☁☁💤☁☁
☁💤☁☁☁
💤💤💤💤💤
☁ Sleepy ☁
Goof Night.
یوں بھی ہو گا وہ مجھے دل سے بھلا دے گا مگر
یہ بھی ہو گا خود اُسی میں اک خلا رہ جائے گا!!!!
تلخیاں سارے زمانے کی پیۓ جاتے ہیں
ہم کو جینا ہے بہر حال جیۓ جاتے ہیں
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
چائے کی ایسی نہر جو کبھی خشک نہ ہو😋
😂😂
کبھی کبھی مجھ سے ایسی چائے بن جاتی ھے کہ
اگر شاہ جہاں پی لیتا تو میرے ہاتھ کٹوا دیتا
🙈😂😂
خوشبو چائے کی ہو یا رشتوں کی !!
احساس کے رنگ میں ہی اچھی لگتی ہے !! ♥
مثالِ بُت ! اِسے تَکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹکٹکی باندھے !
#چائے سامنے ہو تَو ! ہم آنکھ کم جھپکتے ہیں۔☺️
❤️☕❤️
میری محبت میرا سکون
#چائے آئے ہائے____!!
#عشق زادی___ 🎭🥀
-" اور پتہ ہے...!
یاد ایسے ہی نہیں آ جاتی...
ایک یاد سے بہت کچھ جڑا ہوتا ہے،
کبھی کوئی ٹھنڈی ہوا کا جھونکا کسی کی یاد دلا دیتا ہے،
تو کبھی بارش کی اک بوند...
کبھی #چائے کی کڑواہٹ میں کسی کی کوئی تلخ بات یاد آ جاتی ہے،
تو کبھی چائے کے مگ سے اڑتی بھاپ کسی کی کمی کا احساس دلاتی ہے...
اور کبھی کبهی ٹهنڈی چائے کا گهونٹ کسی وقت کی یاد کو تازہ کرتا ہے
آپ کو کیا پتا ایک یاد سے بہت کچھ جڑا ہوتا...
جہاں اچھی یادیں چہرے پہ مسکراہت لاتی ہیں،
وہیں آنکھیں نم بھی کر جاتی ہیں.
میں🙋🏻♀️ دنیا کی وہ واحد لڑکی 🧕 ہوں ۔۔
جس نے کبھی پیسے 💸 کو اہمیت دی ہی نہیں ۔۔🤷🏻♀️🙆🏻♀️
کیونکہ میرے پاس ہے ہی نہیں ۔۔🤦🏻♀️😂😁🫢
زندگی وہی جیتے ہیں..
.
. جو °46 ڈِگری پہ بھی #چائے پیتے ہیں...
#دوائیاں اثر نہیں کرتیں۔۔۔۔🙃
یہاں #چائے سے #نبض چلتی ہے۔۔۔۔😋
سنو!!
جو مجھے کبھی "چائے" اور "تم" میں سے
کسی ایک کو چننا پڑے
تو میں "تم" کو چن لوں گی
کیونکہ....
تم "#چائے" بہت اچھی بناتے ہو
کچھ بھی نہ بچا #کہنے کو ہر #بات ہوگئی...
آؤ کہیں #چائے پئیں ہم کہ #بہت رات ہوگئی...
#ڈیئرچائے____ ☺️🥰
چلو آؤ...!!کسی پہاڑ کے دامن میں 🙈
بیٹھ کر #چائے پیتے ہیں...!!آؤ زندگی جیتے ہیں...❤️
مجھے یاد____ کرنے کی خاطر
وہ #چائے کا عادی تو ہو گیا ہو گا🥰
دودھ سے صرف ہڈیاں مظبوط ہوتی ہیں
اور چائے سے رشتے ، تعلق ، دوستی اور
محبت 🙂!!!🥀
#چائے
تمہاری #یاد کی #شدت میں بہنے والا #اشک,,,
#زمین میں #بو دیا جائے______تو #آنکھ_اُگ آئے,,,💓
اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے 🖤
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain