-" اور پتہ ہے...! یاد ایسے ہی نہیں آ جاتی... ایک یاد سے بہت کچھ جڑا ہوتا ہے، کبھی کوئی ٹھنڈی ہوا کا جھونکا کسی کی یاد دلا دیتا ہے، تو کبھی بارش کی اک بوند... کبھی #چائے کی کڑواہٹ میں کسی کی کوئی تلخ بات یاد آ جاتی ہے، تو کبھی چائے کے مگ سے اڑتی بھاپ کسی کی کمی کا احساس دلاتی ہے... اور کبھی کبهی ٹهنڈی چائے کا گهونٹ کسی وقت کی یاد کو تازہ کرتا ہے آپ کو کیا پتا ایک یاد سے بہت کچھ جڑا ہوتا... جہاں اچھی یادیں چہرے پہ مسکراہت لاتی ہیں، وہیں آنکھیں نم بھی کر جاتی ہیں.
تیسرا شخص ۔۔ غلط کہتے ہیں جو کہتے ہیں کہ تیسرا شخص جب آتاہے بتا کر نہیں آتا حقیقت تو یہ ہے تیسرا شخص آتا ہیں کسی ایک کی مرضی سے ہے جب تک کسی کی مرضی شامل نہ ہو کوئی کسی کی زندگی میں دخل اندازی نہیں کر سکتا مگر جب وہ مکمل طور پر شامل ہو جاتا ہے تو کسی ایک کا ذہنی سکون غارت کر دیتا ہے۔ اسی لیے اپنی طرف سے کوشش کیا کریں آپ کسی کی کہانی میں نہ حق "تیسرے"نہ بنیں۔
نا جانے وہ بچپن کے دن کہاں گئے جب ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے چھوٹی خوشیوں میں جیا جاتا تھا ہر بات پر یوں ہی ہنس دیا کرتے تھے اے دور جوانی مجھے اتنا تو بتا کیوں آیا ہم تیرے بنا ہی اچھی زندگی جیا کرتے تھے عشق زادی'وہ دوست اب نظر ہی نہیں آتے بچپن میں ہر مصیبت میں ساتھ ہوا کرتے تھے
ایڈمین کی تعریف میں شاعری😁کٹورےمیں کھیرا ہمارا ایڈمن ہیرا😁موبائل ہو سیمسنگ ہمارا ایڈمن ہینڈسم😁لال پھول پیلا پھول ایڈمن ہمارابیوٹی فل😁منہ میں چنگم ایڈمن ہماراسنگھم😁ایڈمن بھی کیا یاد رکھےگا کہ تھاکوئی ممبر🤣😂 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣