بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص
تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص
ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصد شوق و نیاز
جیسے آتا ہے محبت سے پکارا ہوا شخص
کب کسی قرب کی جنت کا تمنائی ہے
یہ ترے ہجر کے دوزخ سے گزارا ہوا شخص
بعد مدت کے وہی خواب ہے پھر آنکھوں میں
لوٹ آیا ہے کہیں جا کے سِدھارا ہوا شخص
اب اندھیرے ہیں کہ لیتے ہیں بلائیں اُس کی
روشنی بانٹ گیا دیپ پہ وارا ہوا شخص
موت کے جبر میں ڈھونڈی ہیں پناہیں اس نے
زندگی یہ ہے ترے لطف کا مارا ہوا شخص
جب بھی حالات کی چھلنی سے گزارا خود کو
ہاتھ آیا ہے مرے مجھ سے نتھارا ہوا شخص
چھوڑ دیا اب تیرے خیالوں ___میں جینا❤️
اب ہم لوگوں سے نہیں لوگ ہم سے عشق کرتے❤️
باڈی ٹپس💯
اگر کبھی تھکاؤٹ کی وجہ سے آپکا جسم نہ ہل رہا ہو
تو بجلی والے سوئچ میں دو انگلیاں دے دیں
انگ انگ ہل جاۓ گا 😛😜😂
رشتے ماں باپ کے کہنے پر ڈن ہوتے ہیں...😌❤
فون پر میں تمہارا ہوں میں تمہاری ہوں...🙊🙊
کہنے سے نہیں ہوتے...!!!🙄😒
پسند کرتے ہی گھر بات کر لیا کریں پہلے۔۔🤦🙄
بعد میں رو دھو کے دمادم کا ماحول خراب مت کیا کریں 😒🤨🥲
شکریہ...!!!
خیر..🙆...... سانو کی 🚶🚶🚶🚶
اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال
میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں!!!!!
خادمائیں،کنیزیں، اور پہرے دار
شہزادی کے سو مسائل ہیں۔۔۔!!
جائیے ہم سے عشق مت کیجئے
آپ کیوں خودکشی پہ مائل ہیں۔۔!!🔥
منتظر ہیں قدم قدم پہ نئے لوگ مگر
ہم ایک شخص کودل سے لگائے پھرتے ہیں
ایک صاحب پوچھ رہے تھے کہ اصل لفظ جہنّٙم ہے یا جہنُّم
میں نے کہا آپ کو جانے سے مطلب ہے یا تلفظ سے تب سے ناراض ہیں...😌🔥
میرے عیب میری انگیوں پر گنوانا.!!
یہی انگیاں تمھارے گال پر نہ چھاپ دوں تو کہنا!!🤐
میں ایک ذمہ دار لڑکی ہوں گھر میں جو بھی کام بگڑتا ہے اسکی ذمہ دار میں ہی ہوتی ہوں
🫤☹️😏
آ پ وہی ہو نا جس کے Online یا Offline ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا🙃🤨
الحَمْدُ ِ اللّٰہ میں بھی وہی ہو😝😒😂😂
کچھ عادتیں ہیں میری جو چھوٹتی نہیں...,😍🔥
شمار تیرا بھی متاعِ جاں ان ہی میں ہے…!🌸🥀
سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمھارے ہیں ،، 💯
عمرؓ بھی ہمارے ہیں ،، حسینؓ بھی ہمارے ہی ♥️👑
01/Moharram/1444 ( Islamic new
Year )
میری طرف سے آپ سب کو نیا سال بہت مبارک ہو اللہ تعالی آپ کو اس سال تمام خوشیاں عطا کرے اور ہر غم سے آپ کو بچائے آمین
🤍🤍🤍
لڑکا انجینئر ہے
رشتہ بیجھنا چاہتا ہے
سنتے ہی
گھر میں کہرام مچ گیا
ماں نے سر پیٹ لیا باپ نے بےشرم کہا
بھائی نے تھپڑ مارا
اور پھر
اس کی شادی کر دی گی
لڑکا نشئی ہے تو کیا ہوا خاندان کا ہے
سرخ جوڑے میں لپٹی لاش کو رخصت کر کے
باپ نے کہا 🥺
شکر ہے عزت بچ گی🥺
Bitter Reality 0f 0ur s0 calleD pathetic s0ciety..iii
دنیا میں اگر کسی خوبصورت جگہ رھنا چاھتے ھیں تو🌸
کسی کی سوچ میں رھیں🌸
کسی کے دل میں رھیں🍂
کسی کی یادوں میں رھیں🌸
اور!!!!!!!!🍂
کسی کی دعا میں رھیں✨❤ ❤
کچھ لوگ شروع شروع میں اتنی توجہ دیتے ہیں ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے ہماری بے رخی پر ہزار بار پوچھتے ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے ہماری طویل خاموشی بھی اثر نہیں کرتی ہماری بے رخی، ہماری ناراضگی سب بے معنی ہوجاتی ہے ..!
گلاب لمحوں کے مخمل پہ، کھیلتے بچپن!!!!
پلٹ کے آ ، میں تجھ سے شرارتیں مانگوں۔۔
میں تو شوقیہ کالا رنگ پہنتی ہوں
مجھے یہ عشق وشق کی بیماری نہیں ہے
وہ کہتا ہے محبت ہے اس کو مجھ سے
یہ اس کا مسئلہ ہے ، میری کوئی ذمہ داری نہیں ہے
چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں🍂
پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain