Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

رات ہمیں وہ ساری یادیں واپس لوٹا دیتی ہیں
جن سے بچنے کی کوشش میں ہم دن گزار دیتے ہیں 🙂

Ishq-Zadi
 

یہ کائنات بھی حرکت پذیر ہے لیکن
تمہارے گرد ، زیادہ گھماؤ میرا ہے 🖤

Ishq-Zadi
 

میں روایت سے تھوڑی پرانی لڑکی
اس دور میں بھی پائل اور کھسے کی شوقین ہوں👑🦋 ❤️

Ishq-Zadi
 

جہان سارا میرے حق میں چُپ رہے رنج نہیں
مگر وہ اِک شخص ! جسے بولنا سکھایا تھا

Ishq-Zadi
 

"شراکت کی نہیں ہوں قائل کسی صورت بھی
جو کسی اور راہ جانا چاہےصدقہ اُتار آؤنگی

Ishq-Zadi
 

خوبصورتی!!!
کچھ بھی نہیں ہوتی ...
یہ محبت ہے جو عام سی چیز کو بھی
خاص کرکے خوبصورت بنا دیتی ہے!!..❤️
رات سیاہ ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!!
خاموشی ! گہری ہی تو ہے
مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!!
تم ! کچھ بھی نہیں ہو
مگر محبت ہے تو سب کچھ ہو!!
ہاں ! محبت میں پاکیزگی ہو تو
سب کچھ خوبصورت ہے
تم ! بھی !!

Ishq-Zadi
 

- میں آپ لوگوں کو نہیں جانتی ۔🌸🧸
پھر بھی اللہ تعالیٰ آپ کو سکون والی زندگی دے.
آمین ✨🤲

Ishq-Zadi
 

گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں
وہ شخص اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے!

Ishq-Zadi
 

اس دشت فریباں میں اک تو ہی نہیں بھٹکا
ہر شخص پہ حاوی ہے طلب عشقِ لا حاصل۔۔۔

Ishq-Zadi
 

ہمارے تعلقات اور ہم لوگ
انٹرنیٹ اور موبائل نمبرز کے محتاج ہیں۔۔۔
جس دن یہ دونوں آف ہوئے ہم
سب ایک دوسرے کو کھو دیں گے۔۔۔۔!!

Ishq-Zadi
 

تلخیاں اسقدر بھر چکی ھیں سینے میں۔۔
میں ھنستی تو ھوں پرجذبات مر چکے ھیں
💔🥀

Ishq-Zadi
 

نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے
پھر کوئی خواب مری آنکھ میں آ لگتا ہے
کب تلک لوٹ کے آؤ گے بچھڑنے والو
خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے

Ishq-Zadi
 

ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم
تمام عمر وفا کے خلاف بولیں گے🔥

Ishq-Zadi
 

🌹جس شخص کی #غلطی غلطی نہ لگے🌹
کتاب #عشق میں اُسے #محبوب کہتے ہیں..😘❤

Ishq-Zadi
 

زبان جلنے پر چاۓ نہیں چھوڑی جاتی ۔۔
دل جلنے پر محبت کیسے چھوڑ دیں ۔۔

Ishq-Zadi
 

میں عشق کماوٙن نکلی ساں۔۔۔
گھربار لُٹا کےبیہہ گئی آں،
مینوں خبر نہ آؤندے جاندے دی،
تصویر بنا کے بیہہ گئی آں،
مینوں ُپچھیا دنیا والیاں نے،
تینوں کی ہویا اے مرجانی،
کیہ دساں لوکاں جھلیاں نوں،
کیوں جھلی ہو کے ره گئی آں
دنیاساری چھڈ کے تے ۔۔۔۔
میں راہ فقیر دے پٙے گئی آں
ہر دم یار نوں ویکھاں میں،
بس یار دی ہو کے ره گئی آں...

Ishq-Zadi
 

ﻣﺪہم ﻋﺪﺍﻭﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ،ﮨﻠﮑﯽ ﺳﯽ ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ...
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﻋﺸﻖ ہے....💕

Ishq-Zadi
 

آدم کے کسی روپ کی تحقیر نہ کرنا🙂
پھرتا ہے زمانے میں ُخدا بھیس بدل بدل کر👀😥

Ishq-Zadi
 

بہت انمول ھے میرے لئے آج بھی وہ اک شخص
جس کے خیال سے میرے لبوں پر مسکراہٹ آ جاتی ھے۔❣️

Ishq-Zadi
 

اتنے چُپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز شہر ،شام کے بعد !!🖤🥀🔥