وقت کے ساتھ شاید ہم کسی سے محبت کرنا نہیں چھوڑتے
بس اُس انسان کو بتانا یا جتانا چھوڑ دیتے ہیں،
یا پھر ایسا ہے کہ
ہمیں وقت کے ساتھ محبت کو چُھپانا آ جاتا ہے
پھر اُس شخص کو لگتا ہے
کہ ہم نے اُس سے محبت کرنا ہی چھوڑ دی ہے........
کچھ میسیج،
کچھ سکرین شاٹس،
کچھ تصویریں اور کچھ وائس نوٹس ہم بہت سنبھال کر رکھتے ہیں،
یہاں تک کہ جب ہم انہیں سنتے یا دیکھتے ہیں تو بڑی احتیاط کرتے ہیں کہ غلطی سے بھی کچھ ڈیلیٹ نہ ہو جائے اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ
یہ سب کچھ ہم چُن چُن کر ڈیلیٹ کر دیتے ہیں.........!
Ishq-Zadi 🔥