تُو کبھی تھا ہی نہیں ایسی جگہ کے لائق ،
دل کا نقصان کیا ہے تجھے دل میں رکھ کر_!!
میں ذہنی عادی بھی تھی تمہاری
بات صرف محبت کی نہیں تھی_!!
Ishq-Zadi 🔥
کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ھے ،
اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ھے ،
خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ھے ،
اٌور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ھے۔۔۔!!!🦋
اتنا غافل تو آندھیوں سے کوئی ریگستان بھی نہ ہوگا ..!!🍁
جتنا غافل وہ شخص___ آج کل میری یاد سے ہے ...!!!💔
Ishq-Zadi 🔥💯💯
ویسے تو سب ضرورتیں ہیں یہاں...!!
کاش تُو بھی ہمیں کہیں دِکھتا...!!
گاؤں میں تارے گِنتے رہتے تھے...!!
شہر میں چاند تک نہیں دِکھتا🖤
تمھارا تصور
رات کی تنہائی میں
چائے کے کپ کی طرح
میرے اندر گھلتا ہے،
عشق کے ناول کی طرح
ہر صفحے پر
تمہاری یادیں رقم ہوتی ہیں،
ایک پل میں تم
میرے خوابوں میں،
دوسرے پل
میرے وجود میں بکھر جاتی ہو،
جیسے کوئی گمشدہ ستارہ
رات کو سکون دے جاتا ہو۔🖤
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
#نکاح کر کے پوری زندگی #عشق کریں گے❤️🌹🥰
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ہماری #محبتیں کسی #ویلنٹائن_ڈے کی محتاج نہیں🙂
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اُس کے قابل نہیں تھے ہم ،:سو ہم نے پھر.....
آنکھ پونچھی ، درد سمیٹا ، دل اٹھایا ،:کوچ کیا
کہتے تھے ایک پل نہ جیئیں گے ترے بغیر
ہم دونوں رہ گئے ہیں، وہ وعدہ نہیں رہا
کیسے ملائیں آنکھ کسی آئنے سے ہم
امجد ہمارے پاس تو چہرہ نہیں رہا
امجد اسلام امجد
کوئی بتلائے میں اس شخص کو چھوڑوں کیسے،
جو مرا دکھ ہے،مرے دکھ کا مداوا بھی ہے_!!
جب چن لیا جائے تو !
چہرہ معنی نہیں رکھتا، ماضی نہیں پوچھا جاتا، کردار پر تبصرے نہیں کیئے جاتے، فقط محبت کی جاتی ہے۔
تمام پھولوں کی خوشبو کا امتزاج ہے وہ ،
دیارحسن میں ایک شخص ہے گلاب نما_!!
کبھی وقت ملے تو آ جاؤ
ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں
تم اپنے سکھ کی بات کرو
ہم اپنے دکھ کی بات کریں
اور ان لمحوں کی بات کریں
جو سنگ تمہارے بیت گۓ
اور عہد خزاں کی نظر ہوۓ
ان سبز رتوں کے دامن میں
ہم پیار کی خوشبو مہکائیں
ان بکھرے سبز نظاروں کو
ہم آنکھوں میں تصویر کریں
پھر اپنے پیار کے جادو سے
ہم لمحوں کو جاگیر کریں
کبھی وقت ملے تو آ جاؤ
ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں....
شبِ بخیر 😞😞😞
*میرا ،14 فروری کا پلین* ۔۔۔۔😎😌😇
14, فروری کو کہی بھی کپل دیکھونگی 👀👀
تُو پاس جا کے بولونگی 😉😜😝
کہ بھائی پہلی والی زیادہ پیاری تھی 😝🙊🤣
پھر وہ جانے اور اسکا جانو 🤭🫣😂
بڑے ائے عاشق ویلنٹائن ڈے منانے والے 😏🤪😂😂😂🤣
یقین کریں میں ویلی نہیں ہوتی
وہ تو مجھے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ Active رہا کرو
🤣😂😂
*شبِ برات 🌖*
*شبِ برات کا خاص وظیفہ*
*11* *مرتبہ درود شریف*
*21* *مرتبہ آیت الکرسی*
*100* *مرتبہ استغفر اللہ*
*41* *مرتبہ بسم اللہ*
*100* *مرتبہ سورہ فاتحہ*
*انشاءاللہ پڑھ کر جو بھی دعا مانگو گے قبول ہوگی♡゙☺️❤️*
میں ایسا لڑکا ڈھونڈ رہی ہوں🤔
جو ٹوٹ چکا ہو 💔
جو جینا بھول چکا ہو 😒
جس کی خواہشیں دم توڑ چکی ہوں 😞
میں نے اس کے گردے بیچنے ہیں 🙁🥹
🥺🥺🥺
Yahan b hoga wahan b hoga abb to sary Jahan me hoga
kiyaaaaaa
soooooooooooooooji ka Halwah
sooooooooojiiii ka Halwah 
*ایک ہوتی ہے حادثاتی موت*
*اور ایک ہوتی ہے قدرتی موت*
*اور ایک وہ موت ہوتی ہےجو*
🤔😂*پڑھائی کے وقت انسان کو پڑتی ہے😡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain