*شکل ہی ایسی ہے 🙂*
*نہ کسی كو کرش آتا نہ ترس 🫤*
*میری نہیں آپ کی😁😂*
*میں تو معصوم ہوں🤭😉
ڈاکٹر: آپ کے شوہر کو مکمل
سکون کی ضرورت ہے!!!!!👨⚕
یہ نیند کی گولی رکھ لیں۔۔۔😷
بیوی : یہ ان کو کس وقت دینی ہے؟🤔
ڈاکٹر: یہ آپ نے خود کھانی ہے🫣😜🤣🤣🤣
me b asi hi wife bnu gi 🙈🙈🙈
#بھروسہ اس قدر ٹوٹ گیا...۔۔😒🤢🫤
کہ اب بچے مجھ سے #پاپڑ والا پیکٹ بھی نہیں کُھلواتے..۔۔۔
🙄😬🙌🏻
*_جب اکیلا اکیلا feel ہوتا ہے_*
*_تو 🙃_*
*_میں Horror Movie دیکھ لیتی ہوں☠️_*
*_پھر 🙃_*
*_ہر طرف کوئی نہ کوئی feel hota ha*🫣🫣
Mera larai krny ko Dil kr rha hy kisi k saath 
آپ کو تنگ کرنے میں بڑا مزہ آتا ہے🤎🤗
کیونکہ آپ اتنی دور سے مجھے Mukka نہیں مار سکتے نہ😜😂🤧
🫶🏻🫶🏻
ڈاکٹر : بچے کو پانی پلانے سے پہلے ابال لیا کرے
آدمی : وه تو ٹھیک ہے لیکن ابالنے سے بچہ مر تو نہیں جائگا نا ۔🤣🤣🤣🤣
آج میں اپنے پورے ہوش و حواس میں😒
گھر کے کاموں کو😒طلاق دیتی ہوں😒
طلاق دیتی ہوں۔۔😒
طلاق دیتی یوں۔۔😒
Bs bat ktammm😞😞
*سادہ سی لڑکی ہوں________*💕
*نہ کسی پے مرتی ہوں*🙈
*نہ کسی سے ڈرتی ہوں*👀
*بس لوگوں کا دماغ خراب کرتی ہوں*😜🤣🤣🤣😂😂😂😂
کیسے کہوں کہ تیرا ساتھ چاہیے
کچھ دیر پکڑنے کو تیرا ہاتھ چاہیے🍂
دل چاہتا ہے کہ کچھ قدم تیرے ساتھ چلوں
کیسے کہوں کہ تیرے ساتھ ہونے کا احساس چاہیے🍂
دل چاہتا ہے کہ! خاموشی سے تیرے الفاظ سنوں🍂
کیسے کہوں کہ! مجھے پل بھر کا قرار چاہیے
مجھے زندگی بھر کے لیے تیرا ساتھ چاہیے.
تیری باتیں ہی سنانے آئے
دوست بھی دل ہی دُکھانے آئے
پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں
تیرے آنے کے زمانے آئے
ایسی کچھ چپ سی لگی ہے جیسے
ہم تجھے حال سنانے آئے
عشق تنہا ہے سرِ منزلِ غم
کون یہ بوجھ اُٹھانے آئے
اجنبی دوست ہمیں دیکھ کہ ہم
کچھ تجھے یاد دِلانے آئے
دل دھڑکتا ہے سفر کے ہنگام
کاش پھر کوئی بلانے آئے
اب تو رونے سے بھی دل دُکھتا ہے
شاید اب ہوش ٹھکانے آئے
کیا کہیں پھر کوئی بستی اُجڑی
لوگ کیوں جشن منانے آئے
سو رہو موت کے پہلو میں فراز
نیند کس وقت نہ جانے آئے
ہم صاحبِ انا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
مغرور، بے وفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
ہم کون ہیں ؟ کہاں ہیں؟ اسے بھول جائیے
جیسے بھی ہیں، جہاں ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
بہتر ہے ہم سے دور رہیں صاحبِ کمال
ہم صاحبِ خطا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
بہتر ہے فاصلے سے ہی گزرا کریں جناب
مفلس ہیں ہم، گدا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
ہم آپ کے ہیں کون؟ ہمیں معاف کیجئے
ہم آپ سے جُدا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
ہم آپ سے خفا نہیں ہیں ، آپ جائیے!
خود ہی سے ہم خفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
تیرے بغیر زندگی گُزری اسی حساب میں،
اک اور شام ڈھل گئی، اک اور دن گُزر گیا_!!
تم نے سیکھا ہے اگر صرف حکومت کرنا
یاد رکھنا ہمیں آتا ہے بغاوت کرنا
دونوں میدانوں میں اپنا نہیں ثانی کوئی
ہم سے تم سوچ کے نفرت یا محبت کرنا
خود سکھائے تھے جسے ہم نے یہ الفت آداب
اب یہ لازم ہے کھلے اس پہ عداوت کرنا
خود بخود لوگ بٹھائیں گے تمہیں پلکوں پر
پہلے خود سیکھ تو لو اوروں کی عزت کرنا
گر نہیں رنج مجھے اس سے بچھڑنے کا تو پھر
آج تک کیوں نہیں بھولا اسے رخصت کرنا
تمہیں یہ غرور ہے کہ تمہارے چاہنے والے بہت ہیں
ہماری انا کا تقاضا ہے کہ ہماری طرف دیکھے بھی کوئی نہ🖤
ﺩﻝ ﭘﮧ یکطرفہ ﻋﺬﺍﺑﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺗﺮﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﭼُﭗ ﭼَﺎﭖ ﺍُﺳﮯ ﺧُﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺍﺗﺮﯼ
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻟﻔﻆ ﻣﮩﮑﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﯾﺎﺩ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻗﺎﺑﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺩﻝ ﭘﺮ
ﻭﺭﻧﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﮐﻮ ﮨﮯ ﺗﮍﭘﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺁﻧﮑﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﺮﺳﯽ ﮨﮯ
ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮨﻢ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﺍﻟﮓ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣُﮍ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ
کسی کی خاموشی کو اس کی کمزوری مت سمجھو ہو سکتا ہے کہ وہ دل میں اپ کو گالیاں دے رہا ہو- 🤏😒
تمہارے بعد ستارے تو بہت ٹوٹتے ہیں.
ہمارے پاس مگر مانگنے کو کچھ نہیں. 😕
✨ *لڑکی
*تم میرے لئے چاند لاسکتے ہو؟*🤔
*لڑکے نے شیشہ سامنے کردیا*😝🤭
*لڑکی
*اف!!! تم مجھے چاند سمجھتے ہو؟*😍😍
*لڑکا
*نہیں!! تم اپنی شکل دیکھو اور فرمائش دیکھو*🙄🥴😅🤣😂🤣😂😂
*لڑکوں کی بھی کیا زندگی ہے؟*
*امی*: انسان بن جاؤ ۔ 🫣
*اقبال*: شاہین بن جاؤ ۔ 🦅
*ٹیچر*:مرغا بن جاؤ ۔🐓
*پھوپھو*: داماد بن جاؤ ۔☺️
*لڑکی*: بھائی بن جاؤ ۔😭
*😝😜😛😒😭😭😒😛😝*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain