بخشا ہے تجھے حسن ہماری نگاہ نے❤️☺️
ہم ہی لے آئے تجهے حد غرور تک!!!❣😊
تیرے بھی رنگ اتر جائیں گے میرے بعد🔥😊🍂
تو مسکرائے گا لیکن بجھا بجھا لگے گا🥀🖤😊
🤭😁لوگ رات کو جانوں مانوں سے لڑتے ہے
اور میں مچھروں سے 😂😂
🙈good night.
💞آیت 💞کی 💞طرح 💞تجھے💞 دل 💞میں💞 نہ💞 رکھ 💞لوں💞
💞میرا 💞عشق💞 بھی💞 ہو 💞جائے 💞عبادت💞 کی💞 طرح💞
زندگی میری آنکھوں میں ____ مر جاتی ہے
میں تیرے جانے کے سوگ میں گم رہتی ہوں
عــــشق زادی
ﮐﺒﮭﯽ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ گی ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮯ ﮐﺮﺍﮞ ﭼﺎﮨﺖ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ
ﻋﺎﺩﺕ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﻭﺻﺎﻝ ﻭ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﻟﺬﺕ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﻮ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺩﮮ ﺩﯾﻨﺎ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ
ﺩﮮ ﺩﯾﻨﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﺎ ﻧﻢ ﺑﮭﯽ ﻭﻓﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﻭﮦ ﻣﻮﺳﻢ ﺑﮭﯽ
ﺟﻨﻮﮞ ﺧﯿﺰﯼ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺧﻮﺷﯽ ﻏﻢ ﺑﮭﯽ
ﻣﺮﺍ ﻭﮦ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﻨﺎ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺁﻧﺴﻮ
ﭼﺮﺍ ﻟﯿﻨﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﺳﮩﻨﺎ
ﺑُﮭﻼ ﮐﺮ ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﻓﻘﻂ “ﺍﭘﻨﺎ” ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﮩﻨﺎ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﻮ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﻨﺎ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺫﮐﺮ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺍﮎ ﮔﻮﺷﮧ ﺳﺠﺎ ﻟﯿﻨﺎ
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺗﻢ ﻣﺮﯼ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ
سنتے ﮨﻮ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺟﺎﻥ ﻟﻮ ﺟﺎﻧﺎﮞ!
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﺐ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ گی…!!
بات عشق کی ہے تو پھر بحث نہ کر سرکار
پورے وجود سے اس کو قبول کر یا چھوڑ دے
بوڑھی ھو چلی ھے مگر تبسم کو رکھا ھے اب بھی جوان
اپنی ماں کی محبت کو کبھی ھم نے تھکتے نہیں دیکھا
دُکھاں مینوں مار مُکایا
سُکھاں دا اے کال نی مائے
جِندڑی میتھوں نِبھدی ناہیں
اِک واری فیر پال نِی مائے....
میرے لئے تو یہ بھی اذیت کی بات تھی
تجھ کو بھی دل کا حال سنانا پڑا مجھے ..!!
تم نے پوچھا ہے ___چلو تم کو بتا دیتے ہیں...
جو ہم پہ گزری ہے تم کو بھی سنا دیتے ہیں...🌸
***
تیرے بعد ہمیں خود پہ بھی اعتبار نہیں...
لفظ لکھتے ہیں _____لکھ کر مٹا دیتے ہیں...🌸
***
نمی آنکھوں میں لئے لوگوں سے کبھی ہنس لیں...
تو ایسا لگتا ہے کہ___>> خود کو سزا دیتے ہیں...🌸
***
تیری یاد سے اک پل____ بھی غافل نہ رہے...
یوں ہی دل کے بہل جانے کو بھلا دیتے ہیں...🌸
***
ہم نے ہنس کے تیرے ساتھ گزارے تھے کبھی...
یاد آتے ہیں جو______ وہ پل تو رُلا دیتے ہیں...🌸
***
خود پہ بیتی تو روتے ہو, سسکتے ہو......!!
وہ جو ہم نے کیا تھا وہ عشق نہیں تھا..!عشـــق زادی
کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے تیرے سوا ..💞
میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں......
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی
دروازے کو دستک زندہ رکھتی ہے
جیسے دل کو دھک دھک زندہ رکھتی ہے
آ جاتے ہیں شام ڈھلے کچھ دوست یہاں
ہم ایسوں کو بیٹھک زندہ رکھتی ہے
منظر کو زندہ رکھتی ہے بینائی
بینائی کو عینک زندہ رکھتی ہے
جیسے ہی چپ ہوتے ہیں، مر جاتے ہیں
کچھ لوگوں کو بک بک زندہ رکھتی ہے
اک مہندی میں جاکر یہ معلوم ہوا
کچھ گیتوں کو ڈھولک زندہ رکھتی ہے
زندہ ہیں اِس شور میں ہم خاموشی سے
اب خاموشی جب تک زندہ رکھتی ہے
پلٹ کے آہی جاؤگے ایک سانولی_____ کی طرف
بھلے حسینوں جمیلوں سے بات چل رہی ہو
حضرت....! کبھی تو آئیے درگاہِ عشق میں
چائے بھی پلائی جائے گی قوالیوں کے ساتھ❣️
گر تجھے عشق نہیں،اس کا مطلب یہ ہے
تو نے اے دوست،بہت اعلیٰ اداکاری کی
راستے جو بھی چمک دار نظر آتے ہیں
سب تیری اوڑھنی کے تار نظر آتے ہیں
کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے
آپ تو خیر سمجھ دار نظر آتے ہیں
میں کہاں جاؤں کروں کس سے شکایت اس کی
ہر طرف اس کے طرفدار نظر آتے ہیں
زخم بھرنے لگے ہیں پچھلی ملاقاتوں کے
پھر ملاقات کے آثار نظر آتے ہیں
ایک ہی بار نظر پڑتی ہے ان پر
اور پھر وہ ہی لگاتار نظر آتے ہیں
عُمروں نے کی ہے کیلنڈر سے چھیڑ کھانی
وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے
🍁🍁Ishq-Zadi 🍁🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain