میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کردوں؟؟؟ اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے' پاگل کردوں؟؟؟💖💖
*بندے اور اللّٰہ کی محبت میں فرق یہ ہے کہ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزروی بن جاتی ہے اور اللّٰہ کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے...!*. •┈•❀•🍃🌼•🌼•
مجھے جستجوءِ عشق ہے، تیری قربتوں کا سوال ہے میں ہوں عشق سے نا آشنا، میرے دوستوں کا خیال ہے میرا قلم ہے گواہ اس پر، میری شاعری بھی دلیل ہے میری سانس ہے جو چل رہی، تیری چاہتوں کا کمال ہے میری نگاہ سے تو دُور ہے ، دل و جاں سے پر تو قریب ہے یہ فراق ہے نہ وصال ہے ، تیری شفقتوں کا یہ حال ہے تجھے زندگی میں کیا ملا؟ صرف عشق ہی تو نہیں زندگی تو نہ خوف کر اس بات کا ، تیرے دشمنوں کی یہ چال ہے وہ نہ مل سکا تو کیا ہوا؟ کسی اور کا وہ نصیب تھا یہ عشق کی نہیں ہار دوست، تیری محبتوں کا زوال ہے میری منزل ہے دُور بہت پر، میری جستجو کو دوام ہے کوئی رنج ہے نہ ملال ہے ، میری عاشقی بے مثال ہے
*اُس سے کہنا کہ میرے ساتھ جڑا رہ جاۓ* *رنگ لوگوں کا اُڑے، اور اُڑا رہ جاۓ ۔۔۔!!!* ہم تیری یاد دہانی میں رہیں گے ایسے...!!! جیسے کاغز کوئی کونے سے مڑا رہ جاۓ 🥀❤️🥀
✍🏻 *دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسی دیکھائی دیتی ہیں ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جو آپ کو معلوم نہیں ہوتی۔* 🔥💯❣️