Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

#_لوگ__بدلتے__نہیں ہیں 🖤
بس ہوتا صرف #اتنا ہے کہ یا تو آپ میں انکی #__دلچسپی_ختم ہوجاتی ہے 🌝
یا پھر آپ سے زیادہ #دلچسپ کوئی اور #__مل__جاتا ہے 🙁🥀

Ishq-Zadi
 

میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا
سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے 🍁
🥀🖤

Ishq-Zadi
 

وہ زخم دے کے مجھے حوصلہ بھی دیتا ہے______!
اب اس سے بڑھ کے طبیعت شناس کیا دے گا______!

Ishq-Zadi
 

فرض کرو ہم اہل وفا ہوں۔۔۔۔۔فرض کرو دیوانے ہوں
فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
Iahq-Zadi🥀

Ishq-Zadi
 

کیا مجھ سے محبت کرنے کے لیے یہ وجہ کافی نہیں ہے کہ مجھے محبت کی بہت ضرورت ہے۔۔۔۔
🥀

Ishq-Zadi
 

زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے، جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے~❤️🌼
🥀♥🎻

Ishq-Zadi
 

🖤🦋
جَزبات کے معاملے میں عورت کمزور ہوتی ہے، اور کمزور سے ضِد لگانا ، مُقابلہ کرنا، اُس کو نِیچا دِیکھانا ، '' غیرت مَند '' مَرد کو زیب نہیں دیتا...🙃🦋
Agreed 💫

Ishq-Zadi
 

عشق میں مبتلا شخص کے مطابق،،،
دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص ہے...!
❤️

Ishq-Zadi
 

عشق کی چوٹ تو پڑتی ہے دلوں پر یک سر
ظرف کے فرق سے آواز بدل جاتی ہے

Ishq-Zadi
 

جانم ، یارم ، جِگرم ، گُردم، پھیپھڑم ....
عرض کیا ہے کہ 🎤
بن چائے کے ہر لمحہ عذاب رہتا ہے 😐
دل اداس اور دماغ خراب رہتا ہے
چائے کے عاشق یہاں پر ہو چکے کثرت سے اب
جو بغاوت اب کرے گا مسئلہ ہوجائے گا🩴
جو مخالف چائے کے ہیں ان سے جاکر بول دو
باز وہ آجائیں ورنہ حادثہ ہوجائے گا
تحریک عاشقان چائے
😕🤣😂😂

Ishq-Zadi
 

"عجب عشق کی کرم نوازی ہے ہم پر"🖤
"اک عشق انوکھا دوجا یار انوکھا"🖤

Ishq-Zadi
 

" اِک تُمہاری نظر میں مسترد جو ٹھہرے ہم؛ پھر کِسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے! 🙂🖤"
✨💜

Ishq-Zadi
 

شاید نہیں مل پایا تیرا #صنم تجھے
مجھے تیرا #چہرہ اُترا ھوا لگ رھا ھے
تیرے لہجے کی #سردی سے شک پڑتا ھے
تو مجھے #دسمبر میں بچھڑا ھوا لگ رھا ھے

Ishq-Zadi
 

آہ بن کے اٹھ رہا ہے گرم ⁧‫#چائے‬⁩# سے دھواں...
دھند کا موسم پلٹ آیا ہے ، تم بھی لوٹ آؤ ناں...

Ishq-Zadi
 

اس نے کہا کیا میں بےوفا ہو 😐💔
میں نے کہا نی تم لعنتی ہو 🙂

Ishq-Zadi
 

کوٸی کتنا بھی اچھا کیوں نہ ہو...!!
مگر #چائے جتنا تو نہیں ہوسکتا نا..☕

Ishq-Zadi
 

من پسند شخص کی توجہ
اور چائے ______☕
جتنی بھی مل جائے …… کم ہی ہوتی ہے

Ishq-Zadi
 

عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے
اور
ایمان ہر کسی پر نہیں لایا جاتا
Ishq-Zadi 🥀💕🔥

Ishq-Zadi
 

میں ان لمحوں کے صدقے
جن میں آپ ہوتے ہیں میرے روبرو ❤️
🌹🌹 Ishq-Zadi 🥀💕🔥

Ishq-Zadi
 

کتنی آسانی سے کچھ لوگ گنوا دیتے ہیں
اتنی مشکل سے کمائے ہوئے مخلص رشتے🖤🤎