جس دل میں سچی مُحبت ہو✨
وہ آپ کی غیر موجودگی میں بھی
آپ کا احساس سر آنکھوں پہ
اُٹھائے پھرتے ہیں❤
تم کو لگتی ہوں صرف میں پاگل؟
مجھ کو سارا جہان لگتا ہے
Ishq-Zadi 🥀💕🔥
کبھی دماغ ، کبھی دل ، کبھی نظر میں رہو
یہ سب تمھارے گھر ہیں کسی بھی گھر میں رہو
Ishq-Zadi 🥀💕🔥
نفرتوں کے اس دور میں،،🤧
سبھی لوگوں کو میری طرف سے (آئی ہیٹ یو)...😂🥀
جان نکلتی _____ہے میری
تجھے اوروں میں مگن دیکھ کر
آپ نخرے کی___بات کرتے ہیں جناب_؛💫🔥
میرے توجُھمکے بھی بہت بھاری ہیں-!🦋😇
Ishq-Zadi 🥀💕🔥
تم کیا جانو گاؤں کے ذاںٔقوں کے سکھ
تم نے پی ہے کبھی جلتی لکڑی پے بنی چاںٔے🥰
ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں آلو 🙈
اگر تم کہو تو میں تمہیں پٹا لوں ؟ 🤣😂😜
Just fun 😂😂😂
جو لڑکی تین وقت کے برتن دھو سکتی ہے وہ آپکو بھی دھو سکتی ہے احتیاط کریں☹️
میں رسک نہیں لیتی😇
.
جب بھی مہمان آئیں 😁😛
ساتھ ہی بیٹھ کر کھا پی لیتی ہوں😆🙊😋
بعد میں بچے نہ بچے😂😁🙈😬
Shukar hai meri bhi koi post trending me gai. 
سیدھی روح میں سماتی ہے گفتگو اس کی
نہ جانے کون سے مکتب سے پڑھ کر آیا ہے
حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ۔۔🔥
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں۔۔💕
جب جب تم مجھے میسر ہوتے ہو میں تب تب سکون کے معنی بتا سکتی ہوں..... 💛
گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو
کوئی وجود محبّت کا استعارہ ہو
میں گہرے پانی کی اس رو کے ساتھ بہتی رہوں
جزیرہ ہو کہ مقابل کوئی کنارہ ہو
کبھی کبھار اُسے دیکھ لیں ،کہیں مل لیں
یہ کب کہا تھا کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
یہ اتنی رات گئے کون دستکیں دے گا
کہیں ہوا کا ہی اُس نے نہ رُوپ دھارا ہو
اُفق تو کیا ہے،درِ کہکشاں بھی چُھو آئیں
مُسافروں کو اگر چاند کا اشارہ ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اگر وجود میں آہنگ ہے تو وصل بھی ہے
میں چاہے نظم کا ٹکڑا،وہ نثر پارہ ہو
کسی کی جان بستی ہے مجھ میں🙊
تو کسی کی جان کا عذاب ہوں میں_😒🥀🙌
(\_/)
( •_•)
/ >🧠
ye apka gira hua mila tha mjhy! 🌚
” مرد “ آلو کی طرح ہوتا ہے ...🤔🤔
ہر سبزی کے ساتھ سیٹ ہوجاتا ہے ...😂😂😒😂
آلو کہیں کے 🤪😜😜😂
🤨😝🙄😂😂
A6AA sorry 😂😂
کھلونے رکھ دیے میں نے،
کہ زندگی کھیل لے مجھ سے...!!!!۔
Ishq zaadi🌚🥀
جب میں کسی کے گھر جاؤں وہ سب آکر پاس بیٹھ جاتے ہیں🙍
مجھے یہ فکر ہونے لگتی ہے اے سارے ایتھے نے تے فیر بوتل کون لین گیا اے 😕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain