یاد رکھے کوئ کیوں بعد مرنے کے ہم نے بھی کہاں کوئ یاد چھوڑی ہے... اور کوئ ملے نہ ملے غم نہیں ملنے والے ہیں خدا سے،چھوٹی بات توڑی ہے... موت سے کیا ڈرنا موت اختتام تھوڑی ہے...✨
عشق سجدہ عشق مرشد عشق رب ِذوالجلال عشق محمد عشق کلمہ عشق صورت ذوالفقار عشق پنج تن عشق کر بل عشق دین و ایمان عشق قلندرعشق درویش عشق سچل کی پکار عشق پہ لکھتاہےہردم عشق کاعاشق ہے مستم عشق سے کرتا ہے باتیں عشق ہے مستم کا یار