محبت کی کوئی ٹیکسٹ بُک نہیں ہوتی سب آؤٹ آف سلیبس ہوتا ہے، کبھی رگ رگ درد، تو کبھی روح تک سیراب.
تین ہی تو مسئلے ہیں ہمارے
آپ سے عشق، شاعری، اور چائے
❤
عشق زادی❤️
چائے پر شاعری ہو جائے_؟؟؟
چائے کی پیالی میں سارے غم گھول کر
بیٹھ گئی ہوں دمادم کھول کر__🙃✌️
عشق زادی❤️
🙂🙂🙂🙂
Ab ap sab ki bari
Ak ak poetry hu jay
Chay py💞💞💞💞💞
چاۓ
اور چاہت
ایک جیسی ہوتی ھے
ملے تو سکون
نہ ملے تو بیقراری
☕❤️
Ishq-Zadi 🥀💕💕
قطرہ قطرہ میرے حلق کو تر کرتی ہے
میری رگ رگ میں چائے سفر کرتی ہے
Ishq-Zadi 🥀💕💕
_||°🦋🥀
پتھروں تمہاری اوقات ہی کيا.!!!✨
ميـــــرے يار کا دل اُف توبـہ.!!!🥀🌚
چائے پر بلانے سے محبت اور رزق میں اضافہ ہوتا ہے 😋.😋
کوئی سن رہا ہے میری بات،😒.😒
”یقین کامل“
وہ۔۔۔،
مجھے حوروں پر ترجیح دینے والا لڑکا
کسی اور بنتِ حوّا کو
جی بھر کہ دیکھ سکتا ہے بھلا؟❤
کیونکہ وہ میرے حجاب پر جو مرتا ہے🙈😍❤
Ishq-Zadi 🥀💕💕💕
مجھے جستجوئے عشق ہے
تیری قربتوں کا سوال ہے
میں ہوں عشق سے نا آشنا
میرے دوستوں کا خیال ہے
میرا لفظ ہے گواہ اس پر
میری شاعری بھی دلیل ہے
میری سانس ہے جو چل رہی
تیری چاہتوں کا کمال ہے
Ishq-Zadi 🥀💕💕💕
یہ بارش کا موسم ...🖤🥀
یہ ٹھںڈی ہوائیں ...
ستمبر کی خوشبو...
سنہری یادیں ہوا کی سنسناہٹ
وہ پتوں کا جھومنا ...
کھڑکی پہ دستک دیتی ہوئی...
بارش کی بوندیں ...
ادھوری شاعری
بھاپ اڑتا ہوا چاے کا کپ...
ہماری پریم کہانی ...🖤🥀
💞💞 💞💞
Ishq-Zadi 🥀💕💕💕💕
دیکھو حسین کتنے چاہت کے سلسلے ہیں
محسوس ہورہا ہے کہ شاید پہلے بھی ہم ملے ہیں
دنیا میں پیار کرنے لو ہم آگئے دوبارہ
کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا
مجھے کیا خبر تھی رکوع کی، مجھے ہوش کب تھا سجود کا
ترے نقش پا __کی تلاش تھی میں جھکی رہی تھی نماز میں.
آگ تھے ابتدائے عشق میں ھم
ھو گئے خاک انتہا یہ ھے _!!
ﺟﻮ ﺍُﮌﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻤﺎﺷﮧ ۔۔۔ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﮔﻞ ﭘﻦ ﮐﺎ ۔۔!!
ﮐﯿﺎ ﺗﻤﺎﺷﮧ ﮨﻮ ﺟﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﮔﻞ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ۔۔!!..
آوازوں میں بیٹھی بیٹھی خاموشی سے مر جاتی ہوں!!
نیند ادھوری رہ جاتی ہے __ سوتے سوتے ڈر جاتی ہوں
ﻣﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺩﻭﺯﺥ ﺳﮯ ﮈﺭﺍﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ
ﺟﯿﻨﺎ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﯿﺴﺮ __ﻧﮩﯿﮟ ﺟﯿﻨﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ!
ﺟﺐ ﺗﮏ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳُﺮﻣﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﺎﺭﯾﮏ
ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ،
ﺗﺐ ﺗﮏ ﻣﺤﺒُﻮﺏ ﺗُﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟
عشق زادی❤️
اے رات کے راھی چاند سنو ,میرا ایک ضروری کام کرو ,
من میت کے شہر میں جانا تم اسے میرا حال سنانا تم ,
میں ھر شب تم کو تکتی ھوں, ... کیا وہ بھی رات کو سوتے وقت, کچھ تم سے باتیں کرتا ھے ,؟
کیا میری سونی آنکھوں کے,پیغام کبھی وہ پڑھتا ھے ,؟
اے رات کے راھی اس سے کہو کہ , یاد تمھاری آتی ھے،اس دل کو اک پل چین نھیں,
کیوں پریت کے بندھن باندھے تھے , ؟
کیوں آس کے پھول تھمائے تھے , ؟ وہ قسمیں وعدے بھول گئے ؟
کیوں ساجن ھم سے روٹھ گئے ؟ ھم تم بن جی نہ پائینگے,
یہ رشتے توڑ نہ پائینگے , اے چاند اسے یہ کہنا تم کہ__
آنکھیں اشک بہاتی ھیں , یہ ھجر ھراساں کرتا ھے
میں راہ تمھاری تکتی ھوں,
اور بے کل بےکل پھرتی ھوں, ھر ھر دن جیتی مرتی ھوں, اے چاند جب لوٹ کے آنا تم__
اسے میر ے پاس لے آنا تم___
Ishq-Zadi 🥀💕💯
کُچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شُدہ___،
یوں ہی نہیں ہو جاتیں ہیں نسبتیں ہمدم !!!!!
"کچھ اس قدر لفظوں کا ذخیرہ ہے میرے پاس...
کہ میں عشق تحریر کروں...تو تمہیں عشق ہو جائے...
Ishq-Zadi 🥀💕💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain