ہمیں اب کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد۔آتے ہو کسی کا ہو کے کہتا ہے مجھے تم یادآتے ہو سمندر تھا تو زوروشور سے لہریں بہاتا تھا اب قطرہ ہو کے کہتا ہے مجھے تم یادآتے ہو بیاں کرتے جو حال دل تو یوں مسکرا دیتے اب وہی رو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو۔ نہ پوچھ اس کی بد نصیبی کا عالم مُحسن وہ مجھ کو کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
کبھی چاند بن کسی رات میں🌙🌚 کبهی آ نظر کسی بات میں🍁🍂 کبهی ساتھ ساتھ یوں ہم چلیں👫🌍 ترا ہاتھ ہو مرے ہاتھ میں 👫💏 میں کسی کی بات بھی جب کروں👸🍁 تری بات ہو مری بات میں👨👉 اسے ڈھونڈتی ہوں میں رات دن🌕🌚 وہ جو گم ہوا مری ذات میں❤️🔥🌬 Ishq-Zadi 🥀💕💕