Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

سنو تم نے ایسی لڑکی کھو دی ہے جو یہ سوچ کر رونے لگ جاتی تھی کہ جنت میں حوروں کے ساتھ تمھیں کیسے برداشت کروں گی🔥

Ishq-Zadi
 

میرا فہرست سے نکال دو نام
میں خود سے مُکر گئی کب کی
🌚🖤
Ishq-Zadi

Ishq-Zadi
 

کوئی شکوہ نہیں لیکن
ذرا سی بے سکونی ہے
مجھے محسوس ہوتا ہے
تمھارے دل کے دروازے پہ میری یاد کی دستک
میری جاں اب نہیں ہوتی
کہ میری یاد آئے تو
تمھاری آنکھ بھر آئے
دعائیں مانگتے لمحے، تم مجھے بھول جاتے ہو
مگر پھر بھی مجھے تم سے، کوئی شکوہ نہیں، لیکن
ذرا سی بے سکونی ہے
عجب سا خوف ہے دل میں
مجھے تم بھول جاؤ گے

Ishq-Zadi
 

گو نجے گی تیرے ذہن کے گنبد میں رات دن!!!!
جس کو تو نہ بھلا سکے وہ گفتگو ہوں میں۔۔۔۔
💫❤️ Ishq-Zadi 💫❤️

Ishq-Zadi
 

مُجھے اِتنا پیار نہ دو '' بابا''
جِتنا مجھے نَصیب نہ ہو!
یہ جو ماتھا چُوما کرتے ہو __
کل اس پہ شِکن عجیب نہ ہو😢
میں جب بھی رُوتی ہوں ''بابا''
تم آنسو پونچھا کرتے ہو ''
مجھے اِتنا دور نا چھوڑ آنا
میں روؤں اور تم قریب نہ ہو😥
میرے ناز اٹھاتے ہو ''بابا''
میرے لاڈ اُٹھاتے ہو "بابا''
میری چھوٹی چھوٹی خواہش پہ
تم جان لُٹاتے ہو"بابا"💔
کل ایسا نہ ہو اک نگری میں
میں تنہا تم کو یاد کروں😪
اور رُو رُو کے فریاد کروں
اپنی گُڑیا کو نہ چھوڑنا ''بابا"😰
💫❤️ Ishq-Zadi 💫❤️

Ishq-Zadi
 

اس قدر اس کی جستجو ہے مجھے
جیسے دنیا میں آخری ہو وه شخص
💫❤️ Ishq-Zadi 💫❤️

Ishq-Zadi
 

ہم تلخیوں سے بھرے،،،
سرپھرے لوگ،،،،،،،،
چاۓ نہ پیئیں،،،،،
تو مر جائیں!!!!

Ishq-Zadi
 

اس کے کپ میں __جو بچ گئ تھی،،،،،،،،،
ہاۓ،اس چاۓ کا__جواب نہیں،،،،،!!!!!!؛؛؛!!!!😜🙈

Ishq-Zadi
 

تیرا لہجہ یاد -----یاد رکھنے کو،،،،،،،،،،،
میں چاۓ بھی____کڑوی پیتی ہوں!!!!!!
Ishq-Zadi 🥀🌚

Ishq-Zadi
 

اِس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار
جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے
جس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے
اُس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے❤️

Ishq-Zadi
 

*دم بہ دم گردشِ دوراں کا گُھمایا ہوا شخص
*ایک دن حشر اُٹھاتا ہے گرایا ہوا شخص
*میں تو خود پر بھی کفایت سے اسے خرچ کروں
*وہ ہے مہنگائی میں مشکل سے کمایا ہوا شخص

Ishq-Zadi
 

یہ الگ بات کہ تجدید تعلق نہ ہوا____
پر اُسے بھولنا چاہوں تو زمانے لگ جائیں!!!!!

Ishq-Zadi
 

. سُنو یہ چند لمحے ہیں.!
محبت سے بسر کر لو.!
عین ممکن ہے..!
ہوا کے دوش پر اِک دِن.!
تمہیں پیغام یہ آئے..!
وہ جِن کی جان تھے نا تم.!
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں.!
عشق زادی⁦❤️

Ishq-Zadi
 

تم کمال کرتے ہو💞♥️
یوں دھڑکنوں کا میری
استعمال کرتے ہو__♥️💞
کہ جلترنگ میں ہو جاؤں
رنگ رنگ میں ہو جاوں
تمھارا نام لے کوئی💞♥️
میں خودبخودسے ہو جاوں
آمدوں میں کھو جاوں____💞♥️
اور اس خوشی میں روجاوں
تیری دلفریب چھاوں میں
میں آج تھک کے سو جاوں_____💞♥️
# عشق زادی⁦❤️🌹

Ishq-Zadi
 

نہیں معلوم فرق مجھ کو ضرورت اور محبت کا۔۔♥️❤️
فقط معلوم ہے اتنا کہ تم بن ہم ادھورے ہیں۔۔❤️♥️

Ishq-Zadi
 

#رات...................#اکائی
#نیند...................#دہائی
#خواب................#سینکڑا
#درد....................#ہزار
Good night

Ishq-Zadi
 

بھول جانا بھلا دینا فقط اک وہم ہی تو ہے
دلوں سے کب نکلتے ہیں محبت جن سے ہو جائے..
Ishq-Zadi 🥀💕💕💕

Ishq-Zadi
 

چلو ترک تعلق میں یہ سکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گنتے اب جاگا نہیں کرتے
خشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف
ننگے پاؤں میری جان اب بھاگا نہیں کرتے

Ishq-Zadi
 

#سنو #جاناں....
#لکھے #جو #خط" #تجھے
#جو #تیری #یاد #میں_"😍
#سارے #پڑھ #لیے #امی #نے #رات #میں🙈😂😁

Ishq-Zadi
 

میں لامحدود تھی تم نے محدود کیا اتنا
میری ابتدا بھی تم سے، میری انتہا بھی تم تک ❤️