Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

میری عادت ہے درد سہنے کی
میں کبھی ”بددعا“ نہیں دیتی
Ishq-Zadi 🥀💕💕

Ishq-Zadi
 

کیسے بتاٸیں تیرے بغیر زندگی یہ کیا ہوگی۔۔۔
جیسے کوٸی سزا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوٸی” بددعا “ہوگی۔۔

Ishq-Zadi
 

سَکُوت لہجہ ، اَدُھوری آنکھیں ، جَمود سوچِیں تِیرا تَصّور...
اَلفاظ بِکھرے ، مِزاج مَدھّم ، ناراض مَوجِیں تِیرا تَصّور...
سَوال عادت ، جَواب حِکمت ، عِلاج دَرشن ، مریض عُجلت...
جَمال مَقّصُود ، حسن مَفقُود ، نِگاھیں پُوچھیں تِیرا تَصّور...

Ishq-Zadi
 

عقل والوں کے نصیبوں میں کہاں ذوق اے جنون
یہ عشق والے ہیں جو سب لٹا دیتے ہیں
عشق زادی⁦❤️

Ishq-Zadi
 

دور سے بیٹھ کے لمحوں میں کم دوری کرتے ہیں
پھول دکھا کر ہم اُس کی مشہوری کرتے ہیں
باقی کام بھی رفتہ رفتہ ہو ہی جائیں گے
گلے ملو پہلے تو دنیا پوری کرتے ہیں
میری دعائیں ، میرا کلام اور میرے سات سلام
ان کے لئے جو گرمی میں مزدوری کرتے ہیں
ان لوگوں کا عشق سے کوئی واسطہ نئیں ہوتا
جو ہر بات پہ مجبوری مجبوری کرتے ہیں
دل کا فالتو کام نہیں ہوگا ہم سے ، ہم لوگ
بات بھی کرنی ہو تو بہت ضروری کرتے ہیں
یا اللہ بس موت آئے تو شہر مدینہ ہو
آخری خواہش تو انسان بھی پوری کرتے ہیں

Ishq-Zadi
 

تختی __قلم ___دَوات ___سے پہلے کی بات ھے..
یہ عشق ________ کائنات سے پہلے کی بات ھے..

Ishq-Zadi
 

نغمہ عشق سناتی ہوں اس شان کیساتھ__!
رقص کرتا ہے زمانہ میرے وجدان کیساتھ

Ishq-Zadi
 

زمرد پہنوں
،عقیق پہنوں ،
یاقوت،نیلم یا
مرجان پہنوں!!!
جس سے تیری یاد نہ آۓ کونسا پتھر میری جان پہنوں!!!

Ishq-Zadi
 

آگہی مُجھ کو کھا گئی ورنہ __!
میں نے جینا تھا اپنے مرنے تک۔۔۔۔۔

Ishq-Zadi
 

کہا میں نے کہاں ہو تم
جواب آیا جہاں ہو تم
میرے جیون سے ظاہر ہو
میرے غم میں نہاں ہو تم
میری تو ساری دنیا ہو
میرا سارا جہاں ہو تم
میری سوچوں کے محور ہو
میرا زور بیاں ہو تم
میں لفظ محبت ہوں
مگر میری زباں ہو تم

Ishq-Zadi
 

سن میرے یار سجن
سلطان سجن
ایمان سجن
ایکان سجن
میں نے تجھ سے
سچا عشق کیا
دے ساری دنیا چھوڑ سجن
تیری یاد سے باہر نکلوں میں
مجھے آ کے یوں جنجھوڑ سجن
چل رات نا دے اک شام ہی دے
میری بات پہ کر کچھ غور سجن
Ishq-Zadi 🥀💕

Ishq-Zadi
 

کچھ دیر کی ہی بات ہے مجھے دور ہونے دو
تم خود کہو گے میں واجب المحبت ہوں
Ishq-Zadi 🥀💕💕

Ishq-Zadi
 

جی کرتا ہے اے شہزادے تم پر کوئ نظم لکھوں رات لکھوں ان آنکھوں کو
ماتھا روشن چاند لکھوں
ہونٹ لکھوں یاقوت تیرے باتیں پھول گلاب لکھوں جی کرتا ہے
کہ سارے لفظ اکٹھے کرکے ساری چاہت ساری الفت سب امیدیں سارے سپنے
سارے جزبے سارے موسم رنگ بھی تیرے نام لکھوں جی کرتا ہے جی کرتا ہے اے شہزادے اپنی آنکھیں اپنی باتیں اپنی زلفیں اپنی باہیں اپنے دن اور ساری راتیں ہر اک پل تیرے نام لکھوں اے شہزادے جی کرتا ہے
جی کرتا ہے ڈھلتی شام کا خالص منظر
جب کہ سورج ڈوب رہا ہو نیلا بادل
جسکا نام محبت ہے میرے جسم پہ برس رہا ہو تو اس پل گیلی ریت کے آنچل پر
اپنی محبت ساری ریاضت سانس بھی تیرے نام لکھوں اے شہزادے
جی کرتا ہے خود کو تیرے نام لکھوں
تجھ کو اپنے نام لکھوں
اے شہزادے تجھ کو اپنی خود کو تیری جان لکھوں جی کرتا ہے اے شہزادے!
❤My❤️Shehzady❤️

Ishq-Zadi
 

یہ تم بهی جانتے ھو ناں.!
میرے لفظوں کی مالآئیں
میری ساری تمنائیں
تمهارے بن ادهوری هیں...!

Ishq-Zadi
 

آج ہلکی ہلکی #بارش ہے
اور سرد ہوا کا رقص بھی ھے،
آج #پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں
اور ان میں تیرا #عکس بھی ہے،
آج #بادل گہرے گہرے ہیں
اور #چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں،
کچھ ٹکڑے تمھاری یادوں کے
بڑی دیر سے #دل میں ٹھرے ہیں،
میرے دل پہ یوں تم چھائے ہو
آج #یاد بہت تم آئے ہو۔۔

Ishq-Zadi
 

میں پھونک مار کر موم بتی بجھا سکتی ہوں😏
تم لوگ کیا کر سکتے ہو 😜

Funny joke
I  : پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں  - 
Ishq-Zadi
 

وہ دھوکے باز نہیں تھا مرشد
اسے ہر لڑکی میں, میں نظر آتی تھی🙁😂😛☝😜😂😂😂😂

Ishq-Zadi
 

For me 👁️: 32
All liked .a1

Ishq-Zadi
 

حیا دار زمانے کی گنہگار لڑکی ٹھہری میں
پرہیز گاروں سے درخواست ہے پرہیز کیجئے_🖤
❤️عـــــــــــشق زادی⁦❤️