آؤ غفلت کے کسی جھولے میں جھولا جائے
رُوح میں اْترے ہوئے لوگوں کو بُھولا جائے🍁🌿
Ishq-Zadi 🥀💕💕
" مجھے الہامی محبت چاہیے
اگر میں اداس ہوں تو دل اسکا بھی کہیں نہ لگے "
✌👍💯👌
Ishq-Zadi 🥀💕💕
ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں
میں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم جاناں
محفلِ مشاعرہ اِس شام رکھ لیتے ہیں
تم آئے ہو بڑی چاہ سے بادل کے لیے
سو لے جاؤ ، ہم برسات رکھ لیتے ہیں
کچھ تو بھرم رہے کہ ہم بھی کبھی ساتھ رہے
ہم تحفتاً ایک دوسرے کی عادات رکھ لیتے ہیں
زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیے
تم رکھو خوشیاں ، ہم تجربات رکھ لیتے ہیں
کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ ملاقات یاد رہے
ہم قیدِ غزل میں یہ لمحات رکھ لیتے ہیں
Ishq-Zadi 🥀💕💕
اُسکا لہجہ ہے کہ ۔۔۔ کہتا ہے ارے دور رہو🔥
اُسکی آنکھیں ہیں جو کہتی ہیں خدارا آجا.
Ishq-Zadi 🥀💕💕
چل آ اک ایسی نظم کہوں جو الفاظ لکھوں وہ ہو جائے
میں آ لکھوں تو آ جائے میں بیٹھ لکھوں تو آ بیٹھے
میرے شانے پہ سر رکھے تو میں نیند لکھوں تو سو جائے
میں کاغذ پر تیرے ہونٹ لکھوں تیرے ہونٹوں پر مسکان آ جائے
میں دل لکھوں تو دل تھامے میں گم لکھوں تو کھو جائے
تیرے ہاتھ بناوں پینسل سے پھر ہاتھ پہ ہاتھ رکھوں
کچھ الٹا سیدھا فرض کروں کچھ الٹا سیدھا ہو جائے
میں آہ لکھوں تو ہائے کرے بے چین لکھوں بے چین ہو تو
ابھی ع لکھوں تو سوچے مجھے پھر ش لکھوں تیری نیند اڑے جب ق لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں عشق لکھوں تجھے ہو جائے !!!!
Ishq-Zadi 🥀💕💕💕💕💕
بات سنیں👂
جی جی آپ ہی سے مخاطب ہوں😍
اللّه پاک آپ کو مدینہ پاک لے جائے
آمین🤲
💕جب دل تمہارا اپنا ہو
اور باتیں ساری میری ہوں!!!!!!
جب سانسیں تمہاری اپنی ہوں
اور خوشبو آتی میری ہو!!!!!
جب حد درجہ مصروف ہو تم
اور یاد اچانک میں آؤں!!!!!
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں
اور پاس مجھے تم پاؤ !!!!!
تم خود کو دھوکا مت دینا
اور آ کے مجھ سے کہ دینا!!!!
❣اس دل کو محبت ہے تم سے
اس دل کو محبت ہے تم سے❣
💞 Ishq-Zadi 🥀💕💕
_________🥀🖤😏🖤🥀
میں اپنی ہی الگ دنیا بنانے کی عادی ہوں
میں لوگوں سے ان کی قربت کی بھیک نہیں مانگتی🔥
Ishq-Zadi 🥀💕💕
چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ😇❤
اتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ
مجھ سے تھوڑا اجتناب کیجئے گا
میں سیدھا دل پہ اثر کرتی ہوں❤
Ishq-Zadi 🥀💕💕💕
تلخ حقیقت میں رہتے ہوئے بھی
حسین تصورات 😊
پال لینا انسانی ذہن کا وہ کمال ہے جس کا کوئی زوال نہیں💯🖤🔥
درد اس قدر بُرا بھی نہیں
دیکھ میں مُسکرا رہی ہوں نا.....؟؟؟
Ishq-Zadi 🥀💕💕💕
آپ ہی میرے انتخاب پر تُلے ہوۓ تھے
میں تو کہتی تھی کوئی خوبی نہیں مجھ میں۔۔۔ !!🥀
Ishq-Zadi 🥀💕💕
نجومی کیا کہا تم نے؟ نہیں ہے وہ لکیروں میں😕
ارے وہ حاصلِ کُل ہے، خدارا غور سے دیکھو !!
Ishq-Zadi 🥀💕💕
جب آپ لوگ کمنٹس نہیں کرتےتو میں غصہ سےچپل اتارتی ہوں اور
چائے کا کپ لیکر
آرام سے بیٹھ کرسوچتی ہوں کہ غریب لوگ ہیں پیکج نہیں ہوگا😎😎😎
Ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha 1 thrki 1 thrki Sy hi bat ker Raha Larki samjh ker me abhi dekhaa home post per
ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha
جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی !
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ، ہم ہار گئے
🥀💕💕💞💞Ishq-Zadi 🥀💕💕💞💞
میں اڪثر دو باتوں ڪے درمیان الجھ جاتی ہوں
تمہیں سننا زیادہ دلڪش ہے
یا پھر تمہیں دیڪھنا۔۔۔؟
Ishq-Zadi 🥀💕💯
💖ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﻧﮯ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﻏﺎﺕ ﻣﺴﻠﺴﻞ💖
⚘ﺗﯿﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﻣﺴﻠﺴﻞ⚘
💖ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﮧ ﮨﻮﮞ ﺟﮩﺎﮞ💖
⚘ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﻣﺴﻠﺴﻞ
Ishq-Zadi 🥀💕🔥
° لوگ مرتے ہیں ایسی محبت کے لئے
جیسی میں آپ سے کرتی ہوں❤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain