کل میرا منگیتر ھمارے گھر آیا تھا۔۔ واپسی پر امی نے اسے دعا دی کہ اللہ تمھیں ھر بلا سے محفوظ رکھے۔۔۔ اس بات پر پتہ نہی وہ کیوں میری طرف دیکھنے لگ گیا¿🙄🙄 😂😂😂😂
نئی سوچ میرے دانت میں کیڑا تھا..😣 ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ ایک ہفتہ چائے رَس کھایا..😒 پھر ایک دن صرف چائے پی کیڑا باہر نکلا اور بولا "رَس مک گئے نے..؟؟ 😥😝😂
🤦♀️🤦♀️یہ ''گول'' روٹی والا شوشہ نجانے کس نیوٹن کی بہن نے چھوڑا ہے ، خود تو مر کھپ گئی ہوگی ، عذاب ہمارے واسطے لکھ چھوڑا 😭😭😢😢😢 سیدھی سی بات ہے روٹی گول ہو یا ٹیڑھی,مطلب تو کھانے سے ہے نا، ہے کہ نہیں 😒😒😬😬