Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

Aaaa! Damadam ulti qulabazi kha gaya!
Hum isko seedha kar rahay hain.
.a8 .b4

Ishq-Zadi
 

Aaaa! 😮😮😮Damadam ulti qulabazi kha gaya! .d1
Hum isko seedha kar rahay hain
😝🤣😝🤣🤣

Ishq-Zadi
 

Aaaaaaaaa 😮😮
Dama Dam Ulti Qala Baziyan kha gia .d1
Hum is ko sidha kr rahy hen .b1
.a8

Ishq-Zadi
 

💞زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا__!!❤️
💞اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم__!!💞

Ishq-Zadi
 

-"👑
یہ میں ہوں 👸
اور یہ میری پوسٹ ہے
-"اور یہ جارہے ہیں بدتمیز لوگ😕
پوسٹ اگنور کر کے🙊😂😉

Ishq-Zadi
 

ادھوری محبتیں اچھی نہیں لگتی❤️
اللّه ہر محبّت کونکاح تک پہنچاہے 🥀
آٰمین
🤍💚💙💛 Ishq-Zadi❤️💛💙💚

Ishq-Zadi
 

►🌚
🙈✨🙈
والدین سے بڑھ کر اس دنیا میں کچھ نہیں۔۔۔ 😍
اس لیے شادی کریں اور والدین بن جائیں 😜😂🤣

Ishq-Zadi
 

اوڑھ کے رکھا ہے عشق آ پکا💕🙈
فرمائیے، کیسے لگتے ہیں ہم ؟🥰
💙💚💛❤ Ishq-Zadi❤💛💚💙

Ishq-Zadi
 

ان چاہتوں کے رنگوں میں____ہر رنگ میرا تم سے تم تک ہے......!
میرا جنون کبھی سمجھو تو سہی____زندگی کا ہر لمحہ تم سے تم تک ہے...! 💕
🤍💜💚💙❤️ Ishq-Zadi❤️💚💙🤍💜

Ishq-Zadi
 

محبت میں نیت نکاح کی رکھو__💞♥️
پھر دیکھنا تمہارا رشتہ کہاں تک جاتا ہے__😍🥰

میری #چاہتوں کی شام اس
 دن #حسین ہو جاے..
میں تمہیں #مانگوں اور ہر طرف
 #آمین, #آمین ہو جاے....❤
#عشق زادی ⁦❤️⁩
I  : میری #چاہتوں کی شام اس دن #حسین ہو جاے.. میں تمہیں #مانگوں اور ہر طرف  - 
Ishq-Zadi
 

🤭کچھ لوگ پکوڑوں کی طرح_________ ہوتے ہیں😁
🙄تھوڑا سا دھیان نہ دو تو جل_____ جاتے ہیں😁

Ishq-Zadi
 

میں آپ کو کس طرح لگتی ہوں #ٹائیٹل دیں☺
1.😬 جن
2.😤 کھڑوس
3.😒 نخریلی
4.😏انا پرست
5.😭 دکھی آتما
6.😈مطلبی
7.😣ضدی
8.😇 حساس
9.😊ہنسنے والی
10.😀خوش اخلاق
11.😍خیال رکھنے والی
12.😡جلدی غصہ کرنے والی
نکال لو اپنی اپنی بھڑاس 🙄😁
پر کوئی دشمنی نہ نکالے🤣🤣🤣
No bed comments

Ishq-Zadi
 

انسان ہمیشہ پہلی محبت اور پہلی نوکری ایمان داری سے کرتا ہے۔ پر جیسے جیسے اسے دونوں چیزوں کا تجربہ ہونا شروع ہوتا ہے اسے لگتا ہے کہ وہ اس نوکری اور محبت دونوں میں مس فٹ ہے۔ وہ خوب سے خوب تر کی تلاش میں لگ جاتا ہے۔ پھر ایک کے بعد دوسری محبت یہاں تک کے اسے نئ نئ محبتوں کا نشہ ہو جاتا ہے۔ ان سب محبتوں کے بعد انسان محبتیں کرنے کے فن میں تو ماہر بن جاتا ہے پر وہ سچی محبت اور وفا دار انسان کو جاننے کی صلاحیت کھو دیتا ہے۔ اور اس طرح محبتوں سے شروع ہونے والے سفر کے اختتام پر انسان تنہا رہ جاتا ہے۔

Ishq-Zadi
 

عورت کو ہمیشہ ایک میچور اور عقلمند مرد پسند آتا ہے جو زندگی کے معاملات میں اس کا ساتھ دے کیونکہ نادان اور چنچل مزاج تو وہ خود بھی ہوتی ہے

Ishq-Zadi
 

بیوی بسترِ مرگ پر آخری سانسیں پوری کر رھی تھی!
شوھر کے آنسو تھے کہ تھمنے کا نام نہ لے رھے تھے،،
ڈاکٹر بولا ہم اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں مگر کوئی جھوٹی تسلی نہیں دینا چاہ رہے۔۔
جسم ساکت پڑا ہے لگ رہا ہے محترمہ کومہ میں چلی گئی ہے
شوھر گِڑگڑایا ڈاکٹر خدا کے لئے اسے بچا لیجئے.😢
میری فیملی کو اس کی سخت ضرورت ہے بچے چھوٹے ہیں اور ابھی اس کی عمر ہی کیا ہے صرف "چھتیس "سال پلیز اس کو بچا لو.......
اچانک ایک کرشمہ رونما ھوا....
ایک جُنبش نظر آئی....
ای سی جی پر لہروں نے ارتعاش برپا کر دیا...
خاتون نے ایک ھاتھ اوپر اٹھایا لبوں کو حرکت دی اور بولی ڈارلنگ میری عُمر " چونتیس" سال ھے چھتیس نہیں۔

Ishq-Zadi
 

بارشوں کا موسم ہے
روح کی فضاؤں میں
غم زدہ ہوائیں ہیں
بے سبب اداسی ہے
اس عجیب موسم میں
بےقرار راتوں کی
بے شمار باتیں ہیں
ان گنت فسانے ہیں
جو بہت خاموشی سے
دل پہ سہتے پھرتے ہیں
اور یہ امرِ مجبوری
سب سے کہتے پھرتے ہیں
آج موسم بہت اچھا ہے
آج ہم بہت خوش ہیں۔...!!!
Ishq-Zadi 🥀💕💕💞💞

Ishq-Zadi
 

#دیوانگی ____میرے دل پہ اب یوں #اثر لاۓ...!!!
میں جہاں بھی #دیکھوں مجھے بس تو نظر آۓ...!!!
💚 عشق زادی♥️🥀

Ishq-Zadi
 

تمہارے شہر کی رونق بھی خوب تر ہے مگر
میرے #گاؤں کی جو #شام ہے تمام ہے..!🌅
Ishq-Zadi 🥀💕💕

Ishq-Zadi
 

آج پھر #خیالوں میں آن بسے ہو تم
#آج پھر #شام کی #چائے تمھارے #نام
Ishq-Zadi 🥀💕💕