Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

♥️ #تیرے عشق #پر ڈھلتے #ہیں میرے #شام کے #قصے
#خاموشی سے #مانگی______ہوئی دعا #ہو تم۔۔۔۔۔!♥️
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
❤ Ishq-Zadi❤
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*♦.......♦.......♦.......♦.......♦*
…...…,•’``’•,•’``’•,
…...…’•,`’🌹’` ,•’
...……...`’•, ,•’
┊ ┊ ┊ ┊
┊ ┊ ┊♥️
┊ ┊ ┊
┊ ┊♥
┊ ┊
┊♥


Ishq-Zadi 🥀 👑❤❤❤

Ishq-Zadi
 

محترم کہتے ہیں۔۔۔
مُجھ سے پوچھنے لگے کہ تمہیں دنیا میں کیا اچھا لگتا ہے؟
میں نے کہا دنیا کا تو معلوم نہیں مگر....
نہر کا کنارہ ہو
ساتھ تمہارا ہو
چائے کی پیالی ہو
جو آدھی میری آدھی تمہاری ہو
ہاتھوں میں تمہارے ہاتھ ہو
اور محبت کی بات ہو
تم میرے لیے جو پھول لاؤ
لازم ہے کہ سُرخ گلاب ہو
کائنات بھی جس پر رشک کرے
تمہارا میرا ایسا ساتھ ہو.😊❤️
Ishq-Zadi 🥀💕💕💕

Ishq-Zadi
 

محبت ہمیشہ #موٹی لڑکی سے کرنی چاہیۓ.
تاکہ وہ آپ کو #چهوڑ کر بهاگ نہ سکے😉😝😋
😂😂🙈🙈

Ishq-Zadi
 

#پھول کہاں،#شہاب کہاں،#حسن کہاں،#گلاب کہاں___💕💞💞
#ہم تو بس ہم ہیں ہماراکوئی #جواب کہاں___💕💕💞💞💞🙈🙈🙈
❤️❤️ Ishq-Zadi 🥀💕💕

Ishq-Zadi
 

#انسان صرف تب ہی #تڑپتا ہے جب اس کی #آنکھوں میں #مرچوں والا #ہاتھ لگ جائے باقی یہ #پیار ویار یا کسی کی #جدائی میں تڑپنا یہ سب #ڈرامے ہیں😜🤣😹

Ishq-Zadi
 

فارغ بیٹھ بیٹھ کر تھک گئی ہوں 😒
اب مایوں میں بیٹھنا چاہتی ہوں 🙈
😜😆🤣😂🙊

Ishq-Zadi
 

خود کہتے ہے اور سناؤ🤔
جب سنا دو تو منہ پھلا لیتے ہیں😕
یہ دوست بھی عجیب مخلوق ہے 😝
😅😆🤣😂😏👈🏻

Ishq-Zadi
 

میری شادی پر😌😇
#رشتہ دار : #دلہن کہاں ہے😍🙈
#امی : کمبخت پوسٹس کررہی ہے۔😌😂🤣
🙆😂😂🙊😂😂👋🏻

Ishq-Zadi
 

مجھے سمجھ پانا آسان نہیں۔۔💯🥀
گہرا سمندر ہوں۔۔کھلا آسمان نہیں۔۔❤️🔥

Ishq-Zadi
 

تُجھے معلوم نہیں__اندازِ عقیدت💖
دِل خُودبخُود جُھکتا ہے جُھکایا نہیں جاتا💓

Ishq-Zadi
 

بینک کا قرضہ ادا کرتے ہوئے آپ کو30 سال لگ سکتے ہیں
اگر آپ بینک سے چوری کرے تو آپ کو صرف 3 سال قید ہوسکتی ہے
مزید کاروباری مشوروں کلیے مجھے فالو کرے🙃

Ishq-Zadi
 

مجھے میٹھے کریلے😋، گرم قلفی🍡، اُبلی ہوٸی چاکلیٹ🍫،
سپاٸسی آٸس کریم🍦 اور تیز پتی والی کوک بہت پسند ہے🍷😋😋

Ishq-Zadi
 

اس نے کہا۔۔۔
آنکھیں بند کرکے دیکھو کیا نظر آتا ہے؟
میں نے کہا:...."تم" 🙈🙈😍
حا لانکہ نظر تو کچھ بھی نہیں آیا تھا لیکن فلموں میں تو ایسا ہی بولتے ہیں ناں۔۔۔🤣🤣😁
ہاۓ میری نکی نکی چلاکیاں 🙈😜😜
😋😁😜
Ishq-Zadi 🥀💕🔥🙈

Ishq-Zadi
 

💞میرے نزدیک آ کر دیکھ میرے احساؔس کی خوشبو💞 کو💕👉
💞دل کتنی شدؔت سے دھڑکتا ہے تیرے نام کے ساتھ💞👉
Ishq-Zadi 🥀💕💕💕

Ishq-Zadi
 

خربوزے کی آنکھیں ہوتی ہیں کیا؟👀
نٸی نا....؟😕
پھر کیوں کہتے ہیں خربوزہ خربوزے کو دیکھ کہ رنگ پکڑتا ہے؟😟
ہُن دسو مینو....؟؟😣😬😑

Ishq-Zadi
 

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں ”کیسے ہو“😍☺کہنے کی بجاۓ ”کیوں ہو“ کہنے کو دل کرتا ہے😜😂😂

Ishq-Zadi
 

اس دن کا انتظار جس دن کمنٹس وائس میں ہونگے🤒،
"فیک آ ئئڈیز کی لاشیں گرنی ہے لاشیں🤣🤣🤣

Ishq-Zadi
 

بس اب زیادہ باتیں نہیں کروں گی میں😐
لوگ دیوانے ہو جاتے ہیں میرے👻🙈🤧😒
😁👀
Ishq-Zadi 🥀💕💕
Gud Night 🌝🌝

Ishq-Zadi
 

امی کہتی ہیں کہ تیرا ویا کرنا 😍😍
میں کیا چھڈو جی کی پرایا منڈا تباہ کرنا🙈😜😂

Ishq-Zadi
 

تیری چاہت کا اتنا سا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوں تو باقی کچھ نہیں بچتا,🖤️🥀