Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

نہیں جی پائی میں زندگی کو😭
تیری لاڈلی ہار گئی ہے ماں😞

Ishq-Zadi
 

ماں چپ کروا نہ پھر سے 😭
تیری لاڈلی اب اندر سے روتی ہے😭

Ishq-Zadi
 

ماں کے لیے سب کو چھوڑ دینا لیکن سب کےلئے ماں کو مت چھوڑنا کیونکہ جب ماں روتی ہے تو فرشتوں کو بھی رونا آجاتا ہے۔

Ishq-Zadi
 

کبھی ایسا ہوا ہے کہ رات میں اکیلے لیٹ کر اپنی گزری زندگی کے بارے میں سوچ رہے ہو اور رونا آ گیا ہو؟🌚

Ishq-Zadi
 

تم کیا جانو #محبت کے " #م" کا مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مل جائے تو "#معجزہ" نہ ملے تو "#موت"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم کیا جانو #محبت ۔۔۔کے "#ح" کا مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مل جائے تو "#حکومت" نہ ملے تو "#حسرت"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔..
تم کیا جانو #محبت کے "#ب" کا مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مل جائے تو "#بہادری" نہ ملے تو "#بلا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم کیا جانو #محبت ۔۔۔کے "#ت" کا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مل جائے تو "#تخت_وتاج" نہ ملے تو "#تنہائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"

Ishq-Zadi
 

کل تک میری ٹیبل پر
جو دو کپ تھے
یادوں کے دھیان سے
میں نے باہر آ کر
آج اک کپ کو توڑ دیا ھے
میں نے تم کو چھوڑ دیا ھے
😕

Ishq-Zadi
 

محبوب خوبصورت نہیں ہوتا، محبت خوبصورت ہوتی ہے اور اگر محبت ہو جائے تو ساری کائنات ہی خوبصورت لگتی ہے.

Ishq-Zadi
 

کائنات کا پورا نظام ہی محبت کا عکاس ہے پھر بھی نا جانے کیوں محبت کے نام پر انسانی سوچ صرف مرد اور عورت کی محبت تک محدود ہو جاتی ہے۔

Ishq-Zadi
 

ہم۔لڑکیاں پتہ نہیں کیا ہوتی ہیں ۔۔۔۔کتنے خواب سجاتی ہیں۔۔یہ کریں گی وہ کریں گی۔۔۔یہ کام ایسا وہ کام ویسا۔۔۔لیکن جب اس مقام پر آتی ہیں ۔۔۔۔تو چپ چاپ اپنی ہر خواہش سے دستبردار ہو کر۔۔۔وقت اور بڑوں کے سامنے سر جھکا دیتی ہیں۔۔۔اور سارا دن ہنس ہنس کر رات کو آنکھوں کا سارا سیال مادہ بہا دیتی۔۔۔اور پاس سوے انسان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔۔۔پتہ نہیں کیوں پھر بھی ۔۔۔۔۔اتنی بری بن جاتی ہیں۔۔۔۔ساری زندگی ناپسندیدہ لوگوں کے ساتھ رہ کر بھی ہنستے ہنستے زندگی گزار دیتی...

Ishq-Zadi
 

🍂عورت چاہے ان پڑھ ہو یا تعلیمی میدان میں ڈگری ہولڈر وہ مرد کی تقسیم برداشت نہیں کرتی!!!

Ishq-Zadi
 

اگر عورت کو رونے کیلئے کاندھا میسر نہ ہو تو وہ مضبوط ہو جاتی ہے محتاج نہیں رہتی آپ ایک بار اسے دلاسہ نہ دو تو اگلی بار وہ کبھی آپکے سامنے اپنا بکھرا ہوا وجود لیکر نہیں آئے گی
ایک دفعہ وہ آپ کو کوئی بات سنانا چاہے اور آپ کہو ابھی مصروف ہوں پھر کسی وقت سنانا تو وہ بات کبھی بتائے گی ہی نہیں پھر یونہی آہستہ آہستہ وہ مضبوط ہو جاتی ہے پھر وہ ان سب رشتوں کے بغیر رہنا سیکھ لیتی ہے پھر وہ کسی کی محتاج نہیں رہتی...🍀

Ishq-Zadi
 

🍂میرے نزدیک محبت
ایک تتلی کی مانند ہے، جس کو اگر پکڑ لیا جائے تو وہ اپنے رنگ پکڑنے والے کے ہاتھوں پہ چھوڑ کے،
دم توڑ دیتی ہے..!!

Ishq-Zadi
 

کبھی دروازے کے پیچھے چھپ کے
بھاوو کر کے کسی کو ڈرایا ہے 😝
ME : یہ موقعے نہیں چھوڑتی 😁🙆🦋

Ishq-Zadi
 

میرے پاس سے گزر گیا میرا حال تک نہ پوچھا 😢
آپ پریشان مت ہوں وہ مجھے جانتا ہی نہ تھا 😜😜🤣🤣😍

Ishq-Zadi
 

نہ پارسا نہ فرمابردار اور نہ ہی ہوں میں پرہیزگار
سراپا گناہ ہوں ، میں نہیں کوئ تہجدگزار 😞💯🔥

Ishq-Zadi
 

محبت عین فطرت ہے ، اسے ہر ایک کرتا ہے
کوئی اُس سے،کوئی خود سے ، کوئی گزرے زمانے سے

Ishq-Zadi
 

|
میں چاہتی ہوں مجھے چوٹ لگے...😁✨❤
اور وہ 🙂
اپنی شرٹ پھاڑ کر مجھے پٹی کرے...🤕😜😝

Ishq-Zadi
 

چاند نکلا ھے سرِ بام ، لب بام آؤ
دل میں اندیشۂ انجام نہ آنے پائے
کچھ اِس انداز سے اُترو میری تنہائی میں
کھوج میں گردشِ ایام نہ آنے پائے🖤✨
Ishq-Zadi 🥀💕
💛💜

Ishq-Zadi
 

جہاں ممتا،
وہاں ڈالڈا
اور دمادم کی دنیا میں جہاں لڑکی 🥴🥴وہاں ٹھرکی😂😂😉😉

Ishq-Zadi
 

ہمیں ﺍﺏ ﮐﮭﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ...!!
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﮨﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ...
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺗﮭﺎ، ﺗﻮ ﺯﻭﺭ ﻭ ﺷﻮﺭ ﺳﮯ
ﻟﮩﺮﯾﮟ ﺑﮩﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ...
ﺍﺏ ﻗﻄﺮﮦ ﮨﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ...
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺮﺗﮯ ﺟﻮ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ...!!
ﺗﻮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺩﯾﺘﺎ
ﻭﮨﯽ ﺍﺏ ﺭﻭ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ..
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ
ﻧﮧ ﭘﻮﭼھو ﻋﺎﻟﻢ ﺍﺱ ﺳﻨﮓ ﺩﻝ....!!
ﮐﯽ ﺑﺪﻧﺼﯿﺒﯽ ﮐﺎ
ﮐﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﻮ ﮐﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ...
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ !!