تازہ ہے اب بھی اس ملاقات کی خوشبو____❤ جذبات میں ڈوبی ہوئی لمحات کی خوشبو__❤ جس ہاتھ کو پل بھر کے لیے تھام لیا تھا____❤ مدت سے ہاتھ میں ہے اسی ہاتھ کی خوشبو_❤ # Ishq-Zadi 🥀💕💕💕
محبت پھول ہے جاناں💞 کہو تو پھول بن جاؤں💞 تمہاری زندگی کا ایک💞 حسیں اصول بن جاؤں💞 سنا ہے ریت پہ چل کے💞 تم اکثر مہک جاتے ہو💞 کہو تو اب کی بار میں💞 زمیں کی دھول بن جاؤں💞 بہت نایاب ہوتے ہیں💞 جنہیں تم اپنا کہتے ہو💞 اجازت دو کہ میں بھی💞 اس قدر انمول بن جاؤں💞. # Ishq-Zadi 🥀💕💕
الفاظ میں پڑھ جاۓ گی جب جان مکمل لے آٸیں گے ہم عشق پہ _____ایمان مکمل آ جاۓ میرا نام _______ترے نام کے ہمراہ ھو جاۓ کسی روز تو _____پہچان مکمل🖤 # Ishq-Zadi
🖤🖤🖤🖤۔۔۔۔ 💏🤵👰💏۔۔۔ ماں باپ کی لاڈلی تو ہر بیٹی ہوتی ہے❤️❤️ اپنے ہمسفر کی لاڈلی ہونا قسمت کی بات ہے☺️👸۔۔۔ Alhamdulilah Me to Hun 🙈🙈🙈 MashaAllah bolen nzar na lag jay kabhi 🙈🙈
#جس طرح ایک #مچھر مارنے سے آپ #شکاری نہیں بن جاؤگے۔۔۔۔ 👊👈😜👉 #ٹھیک اسی طرح۔۔۔۔۔ #Comment کرنے سے #بھکاری نہیں بن جاؤگے 👈😂😂😂 #مانا کہ بہت کنجوس ہو آپ لوگ👉😕😕 لیکن #اس طرح #Mb's بچانے سے #زرداری نہیں بن جاؤگے...... 😂😁😂😁😂_😜