کل #ہفتہ تھا آج #اتوار ہے🙄😋😋
کوئی تو کہ مجھے تم سے #پیار ہے 🥺😁🙊🤣🙈
#____ 😍✨
.
.
.
.
Just post Ishq-Zadi 🥀💕💕
حیرت کی بات تو یہ ہے کہ🤔
"جولوگ پورے #ہفتے کچھ نہیں کرتے،🧐
وہ لوگ بھی #اتوار کو ریسٹ کرتے ہیں "😜 😂
سنو__________توبہ کرو میری شاعری سے___❤
جتنا پڑھتے جاؤ گے مجھ پہ مرتے جاؤ گے___❤
Ishq-Zadi 🥀💕💕💕
ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں
🥀☕🍂☕🥀
میں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم جاناں
محفلِ مشاعرہ اِس رات رکھ لیتے ہیں
🥀☕🍂☕🥀
تم آئے ہو بڑی چاہ سے بادل کے لیے
سو لے جاؤ ، ہم برسات رکھ لیتے ہیں
🥀☕🍂☕🥀
کچھ تو بھرم رہے کہ ہم بھی کبھی ساتھ رہے
ہم تحفتاً ایک دوسرے کی عادات رکھ لیتے ہیں
🥀☕🍂☕🥀
زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیے
تم رکھو خوشیاں ، ہم تجربات رکھ لیتے ہیں
🥀☕🍂☕🥀
کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ ملاقات یاد رہے
ہم قیدِ غزل میں یہ لمحات رکھ لیتے ہیں۔۔۔
🥀☕🍂☕🥀
..🥀☕🍂☕🥀
Ishq-Zadi 🥀💕💕💕
*💕آنکھوں کی چمک ____ پلکوں کی شان ہو تم.....💕*
*😍چہرے کی ہنسی ____ لبوں کی مسکان ہو تم.....💕*
*😘دھڑکتا ہے دل بس ____تمہاری ہی آرزو میں....💕*
*💕پھر کیسے نہ کہوں ____ میری جان ہو تم....💗*🙈
Ishq-Zadi🌹🌹🌹🌹
مـــــزاج تلـــــــخ مـــــگر!!
تاثیر عشــــق ہے مــــیری!!
Ishq-Zadi 🥀💕
کن لفظوں میں بیان کرو اہمیت تیری
کہ بن تیرے ہم اکثر نا مکمل رھتے ہیں💜💜
جس رنگ کے کپڑے پہنے ہیں اس رنگ کے مطابق چیلنج پورا کریں
ہمت والے لوگ آئے😎
#Blue :City name??
#Red : Age😱
#Pink : Meri tareef kro😍
#Black.: send Friend request 🙊
#White. : Real Name❤
#Golden : suchi btao girl / boy 😛
#Green : Class 😎
#purple: send ur eyes pic😇?
#Yellow :BF/GF name 😝😉
#cyan:good personality name😊
#Gray:Best friend name😍
#orange: Profile pic change kro.😋
#skin:Mobile knsa use krty ho?🤔
ﺧﺒﺮ نہیں ﻣﺠﮭﮑﻮ یہ کوﻧﺴﺎ ﺩﺭﺟﮧ - ﻋﺸﻖ ﮬﮯ...!!
ﮐﮧ ﻟﻔﻆ ﺳﺐ ﻣﯿﺮﮮ____ﺍﻭﺭ ﺫﮐﺮ ﺑﺲ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﮬﮯ!
رکھنا میرا خیال عمر بھر کے لیے❤❤
لو میں نے اپنے آپ کو تمھاری امانت کر دیا❤❤
💗💗
چوڑیاں تو بہت سی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہنی ہے ہم نے😍😍
لیکن جو وہ پہنائے گا ان کی بات ہی الگ ہے 🥰
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
😂😂😂😂ضروری ہدایت!!! 😂😂😂🙈🙈🙈
اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں
جیسے میرا شونا،، میرا جانو
،،بےبی ،،شوگر،،چاکلیٹ
سویٹ کینڈی،بسکٹ،،کیک وغیرہ 😋😋😋😋
یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں 😝
یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤨😩
نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں 😁😁جیسے۔۔
میرا پیٹرول،، میرا ڈیزل،، میرا آئی فون،، میرا ہیلی کاپٹر😂😂😂
میرا اے سی،، میرا تیل کا کنواں،،
میرا محل،، میری فیکٹری ،🤣🤣🤣
محبوب کی ویلیو بڑھائیں۔
زندگی کو آسان بنائیں۔۔۔
اور ہاں موسم کے حساب سے محبوب کو
چلغوزہ بھی کہہ سکتے ہیں 😛😂😂
😳😒🤣😆 🤣🤣🤣🤣🤣
ڈُھونڈتی پِھرتی ہُوں اِک شہرِ تخّیُل میں تُجھے....
اور میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں....
#_____عشق زادی ❤❤
وہ محمد کا پیارا نواسہ
جس نے سجدے میں گردن کٹادی
عمر رضی اللّہ عنہ بھی ہمارے ہیں اور حسین رضی اللّہ عنہ بھی ہمارے ہیں۔۔
اسلام علیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔
السلام علیکم !
دوستوں محرم الحرام کے ادب و احترام کی نظر میں آپ سے گزارش ہے کہ مزاحیہ پوسٹ اور رومینٹک شاعری اور دوسری فنی چیزوں سے گریز کریں۔۔
اور اسلامی پوسٹ جاری رکھیں۔۔۔
جزاک اللّہ __
سوشل میڈیا یا پر بہت سے لوگ آتے اور چلے جاتے ہیں کسی سے اچھی دوستی ہو جاتی تو کسی سے گہرا لگاو😊🙂
پھر انکے جانے سے کچھ کمی سی رہ جاتی😔😔
ہم یہاں کسی کو کچھ نہیں دے سکتے بس سوائے اچھی دوستی اور خوبصورت یادوں کے❤❤❤
جو کبھی تو ہمارے مسکرانے کا سبب بنتے ہیں اور کبھی آنکھیں نم کر دیتے ہیں😢 ایسے ھی آج کچھ ایسے دوستوں کو مس کر رھی ھوں 🙂🙂
انسانیت کے ناطے ہی سہی ایک دوسرے کی عزت کرنا ہمارا فرض ہےو، تاکہ ہمارے بعد لوگ ہمیں اچھے لفظوں سے یاد کریں 💕💕💕
خوش رہو خوشیاں بانٹو ....
تجھ سے لفظوں کا نھی روح کا رشتہ ھے ❣️
تم تکمیل ھو میری سانسوں میں خوشبو کی طرح 🌹
تیز بارش میں کبھی سرد ہواؤں میں رہا
اک ترا ذکر تھا جو میری صداؤں میں رہا
کتنے لوگوں سے میرے گہرے مراسم تھے مگر
تیرا چہرہ ہی فقط میری دعاؤں میں رہا ____!!
.تیری مسکراہٹ پر_________کر دوں قربان_
میں اپنی شاعری کے________سبھی عنوان_
باتیں ڈھونڈ لو گے __ لہجہ کہاں سے لاو گے__!
ملیں گے بہت _ ہو بہو ھم جیسا کہاں سے لاو گے___!
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
Ishq-Zadi 🥀💕💕💕💕💕💕💕💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain