Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

مجھے ٹو یہ شوچ کڑ ہی بڑی خوشی ہوٹی ہے 😂😅میڑی بھی شاڈی ہو گی میڑا بھی شوہڑ ہوگا 😂😂🤗
#قشمے 🙈🙈

Ishq-Zadi
 

اور میرے نزدیک محبت میں پاکیزگی جائز ہے🥰 ایسی پاکیزگی جو آپ کے سر پر سے😍
دوپٹہ بھی اترنے نہ دے_" 💯🙂✌️
#Ishq-Zadi_____!!!!!

Ishq-Zadi
 

سجدوں کے بدلے بھی بشر فردوس چاہتا ہے💖
کتنا نادان ہے عشق میں بھی ہوش چاہتا ہے💕💕💕

Ishq-Zadi
 

مَن کی لاگی مَن ہی جانَت!!!!
تَم جانَت ہو ساراخُمارپیا....💞
موہے غیرکی ہو اب کیا چاہت!!!!
موہے بس تُواک درکار پیا....💞

Ishq-Zadi
 

تکلیف دے کر چھوڑ جانے والا شخص واپس پلٹ بھی آئے تو معافی دی جا سکتی ہے مگر دل میں جگہ نہیں دی جاسکتی ہے ..♥️💯
🖤✍️🥀

Ishq-Zadi
 

رشتےدار عزت نہیں کرتے۔۔😒
گروپ والے کمنٹ نہیں کرتے ۔۔😒
محبوب قسمت میں ہے ہی نہیں 🙉🙊🙈
ہن دسو کی کراں ۔۔۔۔۔!!🙉 😛😛😜😜🙊🙊

Ishq-Zadi
 

زندگی کی یہی کہانی ہے
سانس آنی ہے اور جانی ہے
تم جو ہوتے تو بات کچھ ہوتی
اب کہ بارش تو صرف پانی ہے
اک طرف اس کی بولتی آنکھیں
اک طرف میری بے زبانی ہے
یوں ہی سنتے رہیں اگر دل کی
یاد رکھئے کہ جان جانی ہے
دھوپ لگتی ہے بادلو جیسی
یہ محبت کی سائبانی ہے
بہتی جاتی ہوں اک سمندر میں
اس کی یادو کی بادبانی ہے
ہر طرف خار خار ہے گلشن
باغباں خوب باغبانی ہے
آشنا ہوں میں اب سرابوں سے
میں نے صحرا کی خاک چھانی ہے
چاندنیؔ کی غزل وزل صاحب
اس کے خوابوں کی ترجمانی ہے

Ishq-Zadi
 

#لمبی__سڑک ہلکی سی #بارش...😍
ڈھیر سی باتیں #تم اور #میں...❤️
Ishq-Zadi 🥀💕

Ishq-Zadi
 

💕#مرد عورت کی ⁧ عزت ⁩ اپنے ظرف کے مطابق کرتا ہے کم ظرف ⁩ مرد کسی عورت کی عزت نہیں کر سکتا جبکہ اعلی ظرف ⁩ مرد اس عورت کی بھی عزت کرتا ہے جس کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہوتی💕💯
Ishq-Zadi 🥀💕💯

Ishq-Zadi
 

#مرد اور محبت !!!
جب مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہے اور اسے پا نہیں سکتا اور وہ کسی اور کے نکاح میں چلی جاتی ہے تو یقین مانیئے ہر رات وہ سینکڑوں بار یہ سوچ کر مرتا ہے کے اس کی محبت کسی اور کی دسترس میں ہے کسی اور کو حاصل ہے اور اس پر اسکا کوئی حق نہیں۔۔۔۔ یہ احساس ایسے ہے جیسے بیک وقت کئی خنجر اس کے بدن میں پیوست ہو جائیں ۔۔۔ مرد کو شاید محبت کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر جب اسے محبت ہو جاتی ہے تو اس محبت سے نکلتے نکلتے مرد بوڑھا اور بے بس ہو جاتا ہے ۔۔۔۔

Ishq-Zadi
 

کسی جاہل عورت نے پوچھا مرد کیا ہے ؟
عورت کی زندگی کا دوسرا نام #مرد ہے اگر باپ ہے
تو شفیق ہے ___ بھائی ہے تو محافظ
بیٹا ہے تو آنکھوں ___ کی ٹھنڈاک ہے
مرد اگر شوہر ہے
تو میرے رب کائنات کا بہترین تحفہ
جو چین ہے عورت کا سکون ہے محافظ ہے کفیل ہے

Ishq-Zadi
 

#عورت
اگر عورت چاہتی ہے اس کا شوہر "فرشتے" جیسا ہو تو پہلے گھر کو جنت جیسا بنائے "فرشتے" جہنم میں نہیں آ تے۔۔
#مرد
اور اگر مرد چاہتا ہے اس کو بیوی "حور" جیسی ملے۔۔۔۔تو پہلے خود کو نیک انسان بنائے "حور" شیطان کو نہیں ملتی😊
Ishq-Zadi 🥀💕

Ishq-Zadi
 

تم کہتی ہو حیوان ہے مرد
اس بات سے تو حیران ہے مرد
مانا کہ کبھی کبھی گمراہ ہوجاتا ہے
کوئی فرشتہ نہیں انسان ہے مرد
سمجھتے ہو تم اسکو اپنے پائوں کی دھول
کوئی خاک نہیں سائبان ہے مرد
جنہوں نے کی تذلیل زمانے میں
انہی کی عزت کا پاسبان ہے مرد
وہ باپ ہے بھائی ہے شوہر ہے بیٹا بھی
جس روپ میں بھی ہے ایک نگہبان ہے مرد
اپنے فرائض کی ادائیگی میں اتنا مشغول ہے
خود اپنے حقوق سے انجان ہے مرد
یہ خوش باش چہرہ تو تمہارے لئے ہے
اندر سے بالکل سنسان ہے مرد
میں کیسے سمجھائوں کون ہے وہ
ایک لمبی داستان ہے مرد______________❤

Ishq-Zadi
 

#مرد کا غرور ہوتی ہے ایک پاکیزہ عورت
#عورت کا مان ہوتا ہے ایک باکردار مرد__!

Ishq-Zadi
 

#مرد
مرد محبت میں بلکل ضدی بچوں جیسا ہوتا ہے ، جس طرح ایک بچہ اپنی کسی پسندیدہ چیز یا کهلونے کے لیے انتہائی خود غرض ہوتا ہے اور اسے سب سے چُھپا کر رکھتا ہے کہ وہ بس اسی کا ہے ، ایسے ہی مرد بهی جس عورت سے محبت کرتا ہے اسے چُهپا لینا چاہتا ہے ، کہ نہ اسے کوئی دوسرا دیکهے نہ کوئی اسکی چاہ کرے وہ بس اسی کی ہے ، مرد کمزور یا بیوقوف نہیں ہوتا بس محبت میں ہار جاتا ہے ، بڑے سے بڑا زخم جسم پہ لگ جائے مرد نہیں روتا ، لیکن وہ عورت جسے وہ دِل سے چاہتا ہے ، اسے کھونے کا ڈر مرد کا حوصلہ توڑ کر رکھ دیتا ہے ، بہت خوش نصیب ہوتی ھے وہ عورت جس کے لیے مرد روتا ہے ، میں نے کہیں سنا تھا کہ مرد جب روتا ہے تو وہ مگرمچھ کے آنسو ہوتے ہیں ، لیکن نہیں ، مرد جب روتا ہے تو وہ کرب کی انتہا پہ ہوتا ہے ، وہ اس کی بےبسی کی آخـری حد ہوتی ہے ، آخر کچھ تو اس نے ضرور ایسا کھو

Ishq-Zadi
 

ہو گئی رات اب ایک دوسرے کو کبھی نا چھوڑنے والا چونا لگانا شروع کر دو
پلاسٹک کے عاشقوں 😋😂😛

Ishq-Zadi
 

مرد ﮐﻮ ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﮨﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﭘﮧ ﮈﻭﺭﮮ ﮈﺍﻟﻨﺎ
ﺑﮭﻮﮐﮯ ﺩﺭﻧﺪﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﺳﮑﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﺎ
ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﮐﻤﺘﺮ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﭩﯿﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ__💯🥀

Ishq-Zadi
 

کیا آپکی گلی میں اب بھی پاں پاں ہو رہی ہے 🙄🙄😏💔
.k2

Ishq-Zadi
 

آپ کے پاس دماغ ہے۔۔۔۔۔۔😊
چلتا نہیں وہ الگ بات ہے۔۔۔۔🤷♀️
آپ پیارے بھی ہو۔۔۔۔۔۔😊
کوی مانتا نہیں وہ الگ بات ہے۔۔۔
بہت عزت ہے آپ کی۔۔۔۔۔😊
کوئ کرتا نہیں الگ بات ہے۔۔۔
آپ مسکراتے پیارا ہو۔۔۔😊
آپ کی مسکراہٹ دیکھ کر لوگ ڈر جاتے ہیں وہ الگ بات ہے۔۔۔
کتنی دیر سے آپ کی بےعزتی ہو رہی ہے۔۔۔۔😝
آپ پوسٹ پڑھ رہے ہو۔۔۔
واہ کیا بات ہے۔۔۔😂😂

Ishq-Zadi
 

نا چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں 😂😠🤣
اس پاں پاں سے تنگ آئے ہوئے ہیں 🤣😣😣😠😠